ادھار کی سوچ، ناکام مقصد: پاکستان میں دہشت گردی کا کوئی مستقبل نہیں
Post

ادھار کی سوچ، ناکام مقصد: پاکستان میں دہشت گردی کا کوئی مستقبل نہیں

عمر میڈیا کا کتابچہ ایک مغربی تحقیقی ادارے کے مطالعے سے مواد لے کر تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک بنیادی سوال اٹھاتا ہے: دین کے نام پر لڑنے اور اپنے نظریے کو آزاد قرار دینے والے اپنی بقا کے لیے مغربی تحقیق کا سہارا کیوں لے رہے ہیں؟