بلوچستان: آپریشن شعبان اور آپریشن العزم کی حقیقت | جسٹس عبدالحکیم کاکڑ کیس | BLA اور انڈیا کا رول

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.


بلوچستان اس وقت شدید عدم استحکام کا شکار ہے۔ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے باڈی گارڈ کی شہادت سے لے کر بے گناہ خواتین اور کوریئر کمپنی کے ملازمین کے اغوا تک، دہشتگرد تنظیمیں BLA، BLF اور BYC مسلسل معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم بات کرتے ہیں: بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات آپریشن شبان اور آپریشن العزم کی کامیابیاں BLA کو امریکہ کی طرف سے دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا پس منظر بھارت اور اسرائیل کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف عالمی سطح پر ان تنظیموں کی لابنگ اور اثر و رسوخ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کاؤنٹر ٹیررازم حکمت عملی اس ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب کریں تاکہ آپ تک ملکی سلامتی سے جڑی ہر اہم اپڈیٹ پہنچتی رہے۔ #Balochistan #BLA #Pakistan #Balochistan #BLA #BLF #BYC #PakistanSecurity #Terrorism #CounterTerrorism #OperationShaban #OperationAlAzm #JusticeForPakistan #IndiaInvolvement #PakArmy #PakistanNews #BalochistanNews #NationalSecurity #ShahzadQayyum #پاکستان #بلوچستان #دہشتگردی #پاک_فوج

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

تاریخی حقائق بمقابلہ بے بنیاد دعوے: مشرف حسین سید کا اسامہ بن لادن سے متعلق بیان

سینئر سیاستدان مشرف حسین سید کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ “پاکستان نے سی آئی اے کے کہنے پر اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کی تربیت کی تھی۔” تاہم، تاریخی ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے تو یہ دعویٰ مختلف ادوار اور نیٹ ورکس کو ملا کر ایک ایسا بیانیہ بناتا ہے جس کی کوئی تاریخی تصدیق نہیں ہوتی。

Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3: کیچ مزابند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

خبر کدا ویب ڈیکس: بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ ضلع کیچ کے علاقے مزابند رینج میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read More »

ایک ہی سٹیج، ایک ہی سکرپٹ: جنیوا میں پی ٹی ایم اور بی این ایم کا اتحاد بے نقاب

خبر کدا ویب ڈیکس: بین الاقوامی فورمز پر سامنے آنے والی حالیہ پیش رفت نے ریاست مخالف عناصر کے درمیان گہرے روابط کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے، جب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین نے جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

Read More »