صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.
ویب ڈیسک

صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیئے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کےنفاذ کی سمری پردستخط کردیئے، صدر نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے اعلامیہ جاری ہونے کے بعد خیبر پختونخوا میں باقاعدہ طور پر گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ہوجائے گا، صدارتی ایوان فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور گورنر خیبر پختونخوا صوبے کے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ 

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی بحران شدت اختیار کر گیا: دہشت گردانہ حملوں میں 195 فیصد اضافہ، 73 فیصد حملوں کا نشانہ پولیس بنی

خبرکدا ویب ڈیکس: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جانے والی رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور دہشت گردانہ واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یکم مارچ 2024 سے 23 ستمبر 2026 کے دوران صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Read More »

Bugti’s Youth Message at 6th All-Pakistan CM Balochistan Football Gold Cup 2026

The roar of the crowd at Quetta’s Ayub Sports Complex carried a message beyond the football pitch. The sixth All-Pakistan Chief Minister Balochistan Football Gold Cup 2026 brought together 81 teams from across Pakistan, turning the provincial capital into a centre of sporting competition and youth engagement. With a large crowd attending the final, the tournament showcased football’s enduring popularity in Balochistan and the potential of sports to bring communities together.

Read More »