بلوچستان: ضلع کچھی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور 3 بچے جاں بحق

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.

28-OCT-2026

خبرکدا ویب ڈیکس: بلوچستان کے ضلع کچھی میں شوہر کی فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں پیش آیا، جہاں شبیر احمد نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی نسرین اور تین بچوں کو قتل کردیا۔

جاں بحق بچوں میں 5 سالہ بیٹا ضمیر اور 3 ماہ کی جڑواں بیٹیاں نفیسہ اور علیزہ شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کردیں

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

Mahrang Baloch Nexus with India and Israel

Mahrang Baloch stands convicted of a crime that ends any pretence of peaceful activism. On 22 June 2026 an Anti-Terrorism Court in Quetta sentenced her to life imprisonment for her role in the killing of Frontier Corps soldier Shabbir Ahmed. The soldier was beaten to death during violence that erupted at a BYC-led protest in Gwadar in July 2024.

Read More »