پولیس ذرائع کے مطابق دو روز قبل نوکچا کے مقام پر مسلح افراد نے 5 بوزرز اور ٹریلرز کو جلا دیا تھا اور جب مالکان ملبہ کو اتھانے کے لیے آئے تو مسلح افراد گاڑی مالکان سمیت 5 افراد کو اغواء کر لیا
پولیس ذرائع کے مطابق دو روز قبل نوکچا کے مقام پر مسلح افراد نے 5 بوزرز اور ٹریلرز کو جلا دیا تھا اور جب مالکان ملبہ کو اتھانے کے لیے آئے تو مسلح افراد گاڑی مالکان سمیت 5 افراد کو اغواء کر لیا
کوئٹہ: صوبے بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے، اور عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4-0 ریکاڈ کی گئی، اس کا مرکز رکھنی سے تقریباََ5 میٹر جنوب مغرب میں راقع تھا۔ اور گہرائی 37 کلومیٹر زیرزمیں ریکاڈ کی گئی۔
ڈی ایس پی مرید بگٹی بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی اور کھٹہ چوکی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہو گئے۔ اس حملہ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا تھا۔ نماز جنارہ میں ڈی آئی جی کوہ سلیمان رینج ایاز احمد بلوچ، دپٹی کمشنر بارکھان سعید الرحمن کاکڑ، ونگ کمانڈنٹ ایف سی باکھان کے علاوہ پولیس و ایف سی کے آفسران، اہلکاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
تربت سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع درمکوں پیدارک میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار آفراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو جاں بحق کر دیا۔ پولیس کے بتایا کہ جاں بحق افراد کی شناخت شاہ بیگ ولد سردار عزیز، امان اللہ ولد شیر محمد اور الطاف حسین ولد مراد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس ٹیم واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایکسن میں آئی۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ایک مبینہ دہشت گرد حبیب اللہ نے دورانِ تفتیش تنظیم کی بھرتی، تربیت اور آپریشنل نیٹ ورک سے متعلق اہم تفصیلات بیان کی ہیں۔
ISLAMABAD: The Supreme Court of Pakistan has settled a major constitutional debate regarding National Accountability Bureau (NAB) cases, ruling that all second appeals and related bail applications fall exclusively within the jurisdiction of the newly established Federal Constitutional Court (FCC).
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اور دیسی ساختہ بم بھی برآمد
There is no place for terror on our soil. Standing united against those who seek to divide us...
In this episode of Khabar Kada Reveal, Sumaira Raja shares her observations and analysis on...
New track is officially out! Exposing the propaganda by Mir Yar Baloch. Stop the spread