کوئٹہ سمیت صوبہ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ، شدت ریکٹر اسکیل پر 4.0 ریکارڈ کی گئی

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.

کوئٹہ: صوبے بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے، اور عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4-0 ریکاڈ کی گئی، اس کا مرکز رکھنی سے تقریباََ5 میٹر جنوب مغرب میں راقع تھا۔ اور گہرائی 37 کلومیٹر زیرزمیں ریکاڈ کی گئی۔

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest