وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سورنگ کوئلہ کان حادثے کے بعد محکمہ معدنیات و کان کنی سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کا حکم دے دیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سورنگ کوئلہ کان حادثے کے بعد محکمہ معدنیات و کان کنی سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کا حکم دے دیا ہے۔
In the current security environment, threats to national sovereignty are no longer confined to physical borders. They increasingly take the form of hybrid warfare, in which disinformation, proxy actors, and externally funded narratives are deployed to weaken states from within. Recent revelations, particularly the leaked audio recording involving Manzoor Pashteen, have drawn renewed attention to this challenge and demand serious examination.
دونوں ہاتھوں سے معذور طالب علم رفیع اللہ نے ڈاکٹر بننے کا خواب بیان کردیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ عزم، حوصلہ اور امید کی خوبصورت داستان، رفیع اللہ کی جدوجہد کو حکومت بلوچستان کا بھرپور سہارا۔ آپ کا خواب اب حکومت بلوچستان کا عزم ہے، تعلیم کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ رفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جہاں بھی علاج ممکن ہوا حکومت آپ کا علاج کرائے گی، مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ آپ نے ثابت کیا کہ جسمانی معذوری کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ صلاحیت اور عزم رکھنے والے ہر نوجوان کی سرپرستی حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ رفیع اللہ جیسے باہمت نوجوان بلوچستان کا روشن مستقبل ہیں، ان کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ تعلیم، علاج اور بہتر مستقبل، رفیع اللہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔
پاکستان نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے یکطرفہ اور حقائق سے منافی قرار دیا ہے۔ کابل میں قائم پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کا مشن افغان طالبان حکومت کے پروپیگنڈے کی ترجمانی کر رہا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سرحد پار کی جانے والی تمام تر فوجی کارروائیاں خالصتاً دہشت گردوں کے مخصوص ٹھکانوں کے خلاف اور اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے کی گئی ہیں۔
دو روز قبل ضلح کیچ کے علاقے کلاتک سے اغوا کیا گیا تھا،پولیس کے مطابق ایک مزدور کو اغوا کرنے کے فورا٘٘ بعد فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا، اور 6 کو نامعلوم افراد ساتھ لے گئے تھے، اب تمام 6 مزدوروں کی لاشیں ناصرآباد کے علاقے سے ملی ہیں اور ان کو پوسٹ ماٹم کے لیے ٹیچینگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا ہے
کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر واقع ایک نجی رہائشی اسکیم میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک حاملہ خاتون جاں بحق جبکہ ان کا سات سالہ بیٹا زخمی ہو گیا۔
کابینہ نے اسکالرشپ پروگرام، پولیس اصلاحات اور اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
یہ اجلاس حب کے صنعتی شہر میں منعقد ہوا اور اسے سندھ اور بلوچستان کی پولیس قیادت کے درمیان سرحدی سیکیورٹی اور مربوط قانون نافذ کرنے کے لیے پہلی باضابطہ مشترکہ حکمتِ عملی کا اجلاس قرار دیا جا رہا ہے۔
بلوچستان کابینہ نے بدھ کے روز گوادر میں ترکمانستان کی سرمایہ کاری سے 14 ارب ڈالر مالیت کے سہ فریقی گیس ٹرمینل کی تعمیر کی منظوری دے دی اور بورڈ آف ریونیو کے سینئر رکن کو ہدایت کی کہ منصوبے میں صوبے کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے۔
کے پی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ جنوبی اضلاع میں نیٹو کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال کیا جا رہا ہے، جو افغان حکومت کی مدد کے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا