کوئٹہ: جشنِ آزادی کی تقریب میں بلوچستان کی باصلاحیت خواتین کا اہم کردار نمایاں

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.

جشنِ آزادی کی پُرتب و تاب تقریب کے موقع پر بلوچستان کی خواتین صوبے کا مثبت، روشن اور خوبصورت تشخص دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے میدان میں آ گئی ہیں۔ تقریب میں بلوچستان کی سیاحت، ثقافت اور تاریخی ورثے کے فروغ میں خواتین کے مؤثر اور مثبت کردار کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا۔
تقریب کے دوران خواتین کی شمولیت کے ذریعے بلوچستان کی سیاحتی اہمیت اور ثقافتی ورثے کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر پذیریائی دلانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم (نظامت سیاحت) بلوچستان کی جانب سے اس امر پر زور دیا گیا کہ سیاحت کے شعبے میں خواتین کو مزید مواقع فراہم کیے جائیں گے تاکہ مقامی معیشت میں ان کا کردار مزید مضبوط ہو سکے۔


منتظمین کے مطابق جشنِ آزادی کی اس خصوصی تقریب کا بنیادی مقصد اتحاد، قومی یکجہتی اور خواتین سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو ملکی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کرنے کا پیغام دینا ہے۔ بلوچستان کی باصلاحیت خواتین امن، سیاحت، ثقافت اور معاشی پیش رفت کے اس سفر میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہوئے صوبے کے پرامن اور ترقی پس

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

تاریخی حقائق بمقابلہ بے بنیاد دعوے: مشرف حسین سید کا اسامہ بن لادن سے متعلق بیان

سینئر سیاستدان مشرف حسین سید کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ “پاکستان نے سی آئی اے کے کہنے پر اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کی تربیت کی تھی۔” تاہم، تاریخی ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے تو یہ دعویٰ مختلف ادوار اور نیٹ ورکس کو ملا کر ایک ایسا بیانیہ بناتا ہے جس کی کوئی تاریخی تصدیق نہیں ہوتی。

Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3: کیچ مزابند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

خبر کدا ویب ڈیکس: بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ ضلع کیچ کے علاقے مزابند رینج میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read More »

ایک ہی سٹیج، ایک ہی سکرپٹ: جنیوا میں پی ٹی ایم اور بی این ایم کا اتحاد بے نقاب

خبر کدا ویب ڈیکس: بین الاقوامی فورمز پر سامنے آنے والی حالیہ پیش رفت نے ریاست مخالف عناصر کے درمیان گہرے روابط کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے، جب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین نے جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

Read More »