پانک (Paank) کی رپورٹ میں بڑا تضاد فاش: تاریخوں کا جھوٹ طشت از بامی

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.

تربت/گوادر (خبر کدا خصوصی رپورٹ): نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم ‘پانک’ (Paank) کی جانب سے شائع کردہ حالیہ رپورٹ میں ایک انتہائی ناتجربہ کارانہ اور فاش غلطی سامنے آئی ہے، جس نے رپورٹ کے باقاعدہ من گھڑت اور جعلی ہونے کے پول کھول دیے ہیں۔


رپورٹ کے کھلے تضادات:
• غیر منطقی تاریخیں: پانک کے جاری کردہ بیان کے مطابق 18 سالہ سبزل بلوچ کو 25 جولائی 2026 کو گوادر اور تربت کے درمیانی علاقے ‘ٹلار’ چیک پوسٹ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔
• واقعات کا الٹا تسلسل: اسی رپورٹ کے اگلے ہی جملے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سبزل بلوچ کی گولیوں سے چھلنی لاش 1 اپریل 2026 کو گوادر کے علاقے پالَیری سے برآمد ہوئی!
• سنگین تضاد: انسانی عقل اور تقویم (Calendar) سے آری اس رپورٹ کے مطابق، لاش مبینہ جبری گمشدگی کی تاریخ سے پونے چار ماہ قبل ہی برآمد ہو چکی تھی!
بیانیے کی ناکامی:
واقعات کی اس ناممکن ترتیب اور واضح تضاد نے ثابت کر دیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کو بدنام کرنے کے لیے بنائی جانے والی رپورٹس بغیر کسی تصدیق اور حقائق کے سرسری طور پر گھڑی جاتی ہیں۔ انسانی حقوق کا نام استعمال ک

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

تاریخی حقائق بمقابلہ بے بنیاد دعوے: مشرف حسین سید کا اسامہ بن لادن سے متعلق بیان

سینئر سیاستدان مشرف حسین سید کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ “پاکستان نے سی آئی اے کے کہنے پر اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کی تربیت کی تھی۔” تاہم، تاریخی ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے تو یہ دعویٰ مختلف ادوار اور نیٹ ورکس کو ملا کر ایک ایسا بیانیہ بناتا ہے جس کی کوئی تاریخی تصدیق نہیں ہوتی。

Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3: کیچ مزابند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

خبر کدا ویب ڈیکس: بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ ضلع کیچ کے علاقے مزابند رینج میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read More »

ایک ہی سٹیج، ایک ہی سکرپٹ: جنیوا میں پی ٹی ایم اور بی این ایم کا اتحاد بے نقاب

خبر کدا ویب ڈیکس: بین الاقوامی فورمز پر سامنے آنے والی حالیہ پیش رفت نے ریاست مخالف عناصر کے درمیان گہرے روابط کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے، جب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین نے جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

Read More »