خوارج کی جانب سے پولیس کو نشانہ بنانا اور خیبر پختونخوا پولیس کا غیر متزلزل عزم

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.

2-NOV-2026

خبرکدا)ویب ڈیکس(: خوارج کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کو نشانہ بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے پست کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔ خوارج پولیس کے سپاہیوں سے لے کر اعلیٰ افسران تک تمام درجات کے اہلکاروں کو نشانہ بنا کر دراصل ریاست کی عملداری، امن و امان اور عوامی اعتماد کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

چیلنجز کے باوجود کے پی پولیس کا جرات مندانہ مقابلہ

  • وسائل کی شدید کمی، بنیادی سہولیات کے فقدان اور سابقہ حکومتوں کی عدم توجہی کے باوجود خیبر پختونخوا پولیس اپنی برادریوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہے۔
  • موجودہ انتظامی سیٹ اپ پولیس کے ادارہ جاتی مسائل کو حل کرنے، انہیں ضروری وسائل و سہولیات فراہم کرنے، ان کی استعداد کار بڑھانے اور اہلکاروں کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
  • پولیس کے شہداء کی لازوال قربانیاں ہمارا قیمتی قومی اثاثہ ہیں۔ دہشت گردی کے یہ بزدلانہ حملے ریاستی عزم کو ہرگز متزلزل نہیں کر سکتے، بلکہ یہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے، شہریوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے عزم کو مزید پختہ کرتے ہیں۔

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

خوارج کی جانب سے پولیس کو نشانہ بنانا اور خیبر پختونخوا پولیس کا غیر متزلزل عزم

خبرکدا)ویب ڈیکس(: خوارج کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کو نشانہ بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے پست کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔ خوارج پولیس کے سپاہیوں سے لے کر اعلیٰ افسران تک تمام درجات کے اہلکاروں کو نشانہ بنا کر دراصل ریاست کی عملداری، امن و امان اور عوامی اعتماد کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

Read More »

سکیورٹی فورسز کا قلات میں کامیاب آپریشن؛ فتنہ الہندستان (FAH) کے 4 دہشت گرد ہلاک

خبرکدا)ویب ڈیکس(:سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے رایج میں ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندستان (FAH) سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ آپریشن 30 اکتوبر 2026 کو عمل میں لایا گیا۔

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے مبینہ امریکی رابطے اور وکی لیکس انکشافات: سوشل میڈیا پر بحث دوبارہ زندہ

خبرکدا)ویب ڈیکس(:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے امریکی مخالف بیانیے اور ماضی میں امریکی سفیر سے وزارتِ عظمیٰ کے لیے مبینہ رابطوں کا معاملہ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر زیرِ بحث آگیا ہے। اس بحث کو تازہ کرنے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل ‘گروک’ (Grok) کے ایک جواب نے اہم کردار ادا کیا ہے।

Read More »

فیاض الحسن چوہان کی حامد میر کے مضمون پر تنقید؛ علامہ اقبال کی فکر کو بنیاد بنا کر ریاستی قیادت پر تنقید کو مسترد کر دیا

خبرکدا)ویب ڈیکس(: فیاض الحسن چوہان نے سینئر صحافی حامد میر کے علامہ اقبال سے متعلق مضمون پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مضمون میں علامہ اقبال کی فکر اور تحریک پاکستان میں ان کے کردار کو موضوع بنا کر ایک نیا تنازع کھڑا کیا گیا ہے، جس کا مقصد بالواسطہ طور پر پاکستان کی موجودہ عسکری اور ریاستی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانا تھا۔

Read More »