بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں کا تنازع: خواتین کا دہشت گردی میں استعمال اور ہدایت الرحمن کی بیانات پر بحث
Post

بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں کا تنازع: خواتین کا دہشت گردی میں استعمال اور ہدایت الرحمن کی بیانات پر بحث

بلوچستان میں سیکیورٹی اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں چیک پوسٹوں پر جاری حالیہ پیشرفت اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کے بیانات نے ایک نیا بحث چھیڑ دیا ہے۔ جہاں ایک طرف سیکورٹی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے، وہاں دوسری طرف کالعدم تنظیموں کی جانب سے خواتین کو بطور ہتھیار اور سہولت کار استعمال کرنے کے تلخ حقائق سامنے آ رہے ہیں۔

داعش خراسان (ISKP) کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکا کے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان، افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس پر عالمی خدشات مزید گہرے
Post

داعش خراسان (ISKP) کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکا کے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان، افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس پر عالمی خدشات مزید گہرے

امریکا نے کالعدم تنظیم داعش خراسان (ISKP) کے سینئر رہنماؤں اور مالیاتی آپریٹو کی نشاندہی اور گرفتاری کے لیے 10 ملین (ایک کروڑ) ڈالر تک کا انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس قدم نے ایک بار پھر افغانستان سے کام کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی پر عالمی تشویش کو اجاگر کر دیا ہے۔

کوئٹہ کاچلاک: تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، پولیس کی تحقیقات جاری
Post

کوئٹہ کاچلاک: تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، پولیس کی تحقیقات جاری

کوئٹہ کے علاقے کاچلاک میں ڈی ایچ اے (DHA) کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ اور گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے پولیس کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے۔

“ایکس (ٹویٹر) کا بڑا ایکشن: پاکستان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے والا ‘میر یار بلوچ’ کا اکاؤنٹ معطل
Post

“ایکس (ٹویٹر) کا بڑا ایکشن: پاکستان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے والا ‘میر یار بلوچ’ کا اکاؤنٹ معطل

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) نے قوانین کی سنگین خلاف ورزی، غلط معلومات کی اشاعت اور منظم نفرت انگیز بیانیے پر "میر یار بلوچ" کے نام سے قائم مرکزی اکاؤنٹ سمیت اس کے بیک اپ ہینڈل کو بھی معطل (Suspend) کر دیا ہے

بلوچستان حکومت کی 9 مطلوب خواتین کی فہرست جاری: ‘کارروائی کا ہدف دہشت گردی ہے، بلوچ خواتین نہیں’
Post

بلوچستان حکومت کی 9 مطلوب خواتین کی فہرست جاری: ‘کارروائی کا ہدف دہشت گردی ہے، بلوچ خواتین نہیں’

(ویب ڈیسک)حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں کالعدم تنظیموں اور دہشت گردانہ سرگرمیوں سے مبینہ تعلق کے الزام میں 9 مطلوب خواتین کی فہرست اور تصاویر جاری کر دی ہیں۔ ان خواتین کا تعلق گوادر، جیوانی، تربت اور پاسنی سے بتایا جاتا ہے۔ تاہم، حکومتی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اس اقدام کو بلوچ خواتین یا مقامی ثقافت کے خلاف کارروائی کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے، بلکہ اس کا بنیادی ہدف دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔

بلوچستان ریونیو اتھارٹی: HEC کے ذریعے 19 افسران کی 100 فیصد میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی مبارکباد
Post

بلوچستان ریونیو اتھارٹی: HEC کے ذریعے 19 افسران کی 100 فیصد میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی مبارکباد

بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے شفاف معلوماتی نظام کے تحت 19 نئے افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کامیاب ہونے والے افسران کو تقرر نامے (Appointment Letters) دیے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی: بلوچستان حکومت کا اعلان
Post

12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی: بلوچستان حکومت کا اعلان

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے حوالے سے صوبائی سیکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔

حب میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور دیگر سماجی مسائل کے حل کے لیے ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیمی و ترقیاتی اقدامات: پُرامن مستقبل اور نئے امکانات کی جانب پیشرفت
Post

بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیمی و ترقیاتی اقدامات: پُرامن مستقبل اور نئے امکانات کی جانب پیشرفت

بلوچستان میں پائیدار امن، معیاری تعلیم اور آئینی ترقیاتی حقوق کی فراہمی کے لیے جامع اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے اسکالرشپس، نئی درسگاہوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل اور نئے امکانات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

آپریشن عزم استحکام: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ملک بھر میں 49 ہندوستانی سہولت کار اور خوارج ہلاک
Post

آپریشن عزم استحکام: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ملک بھر میں 49 ہندوستانی سہولت کار اور خوارج ہلاک

ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والے نیٹ ورکس کو تباہ کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 49 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ یہ کامیابیاں وفاقی ایپیکس کمیٹی کے منظور شدہ قومی ایکشن پلان کے وژن "عزمِ استحکام" کے تحت حاصل کی گئیں۔