این-25 ڈوئلائزیشن: بلوچستان کی ’خونی شاہراہ‘ کیسے معاشی زندگی کی شاہ رگ بن سکتی ہے؟
Post

این-25 ڈوئلائزیشن: بلوچستان کی ’خونی شاہراہ‘ کیسے معاشی زندگی کی شاہ رگ بن سکتی ہے؟

وفاقی حکومت نے بلوچستان کے اہم ترین شاہراہوں میں شامل کراچی–کوئٹہ–چمن قومی شاہراہ (N-25) کی ڈوئلائزیشن اور بحالی کے منصوبے پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 273 کلومیٹر طویل اس منصوبے کو بلوچستان میں سفری سہولت، تجارتی سرگرمیوں اور معاشی رابطوں کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

بلوچستان: سراناں میں جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کی شناخت مکمل، خریدار انگور خریدنے گئے تھے
Post

بلوچستان: سراناں میں جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کی شناخت مکمل، خریدار انگور خریدنے گئے تھے

پشین کے علاقے سراناں میں بلوچستان لیریشن آرمی (BLA) کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے عارفوالا کے پانچوں فروٹ ٹریڈرز (پھل فروشوں) کی شناخت کر لی گئی ہے۔ یہ افراد روزگار کے سلسلے میں بلوچستان آئے تھے۔

حکومت عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے: سائرہ عطا
Post

حکومت عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے: سائرہ عطا

کمشنر لسبیلہ ڈویژن محترمہ سائرہ عطا نے ضلع حب کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان سوشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جاری اور مکمل ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ اس دورے کے دوران ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن (ر) جمعہ داد خان، ایکسین بلڈنگ، اسسٹنت انجینئر ایم سی حب اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

ڈی آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان کی سیکرٹری آبپاشی سے ملاقات، انتظامی امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
Post

ڈی آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان کی سیکرٹری آبپاشی سے ملاقات، انتظامی امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جیل خانہ جات بلوچستان ضیاء اللہ ترین نے سیکرٹری آبپاشی بلوچستان سہیل الرحمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، محکماتی معاملات اور انتظامی ہم آہنگی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

محکمہ بلدیات بلوچستان کا کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور کا جامع جائزہ
Post

محکمہ بلدیات بلوچستان کا کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور کا جامع جائزہ

: سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ بلوچستان عبدالرؤف بلوچ کی زیر صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ و موجودہ مالی سال کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں، انسانی وسائل اور صوبے بھر میں محکمہ جات کی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔

موسیٰ خیل: محکمہ صحت کے حکام کا ای پی آئی سینٹرز کا دورہ، ویکسینیشن اور کولڈ چین کے نظام کا جائزہ
Post

موسیٰ خیل: محکمہ صحت کے حکام کا ای پی آئی سینٹرز کا دورہ، ویکسینیشن اور کولڈ چین کے نظام کا جائزہ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نادر خان، ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ ویکسینیشن گل داد جعفر اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ویکسینیشن شیر زمان نے تحصیل دارگ کی مختلف یونین کونسلوں کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری حفاظتی ٹیکہ جات (ای پی آئی) کی مہم کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سیف سٹی کے نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ کرنے کا حکم
Post

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سیف سٹی کے نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے بھر میں جرائم کی روک تھام اور سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کو مضبوط بنایا جائے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں تیزی لائی جائے۔

جعفر آباد: نومولود بچوں کی صحت کے لیے ماں کے دودھ کی اہمیت پر آگاهی سیمینار
Post

جعفر آباد: نومولود بچوں کی صحت کے لیے ماں کے دودھ کی اہمیت پر آگاهی سیمینار

جعفر آباد میں نومولود بچوں کی بہتر صحت، نشوونما اور ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سے ایک خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصیہ ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان تھے، جبکہ سیمینار میں محکمہ صحت کے حکام، طبی ماہرین، سرکاری نمائندوں، خواتین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ایچ ای سی کے ذریعے 19 نئے افسران کی میرٹ پر تعنیاتی
Post

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ایچ ای سی کے ذریعے 19 نئے افسران کی میرٹ پر تعنیاتی

بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے 19 نئے افسران کی بھرتی کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منتخب امیدواروں میں تقرر نامے تقسیم کیے اور میرٹ پر مبنی بھرتی کے عزم کو دہرایا۔