خبر کدا ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں سکیورٹی فورسز نے ایک تیز رفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران معصوم مزدوروں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے 6 دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دیا ہے۔
خبر کدا ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں سکیورٹی فورسز نے ایک تیز رفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران معصوم مزدوروں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے 6 دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دیا ہے۔
خبر کدا ویب ڈیسک: کالعدم اور خارجی دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔ جھوٹے دعوے، معاشی تنصیبات پر حملے، اور غریب مزدوروں کا بہیمانہ قتل اس بات کا بین ثبوت ہے کہ یہ تنظیم بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی سب سے بڑی دشمن ہے۔
خبر کدا ویب ڈیسک: بلوچستان میں خواتین کو بااختیار بنانا، انہیں معاشی طور پر مستحکم کرنا اور ہنر مندی کے مواقع فراہم کرنا موجودہ صوبائی حکومت کے سرفہرست اہداف ہیں۔ صوبائی وزیر برائے ترقیِ نسواں ڈاکٹر روبابہ خان بُلاڈی نے 'ہم نیوز' کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ خواتین کی ترقی کے بغیر پائیدار معاشرتی تبدیلی کا خواب ادھورا ہے۔
خبر کدا ویب ڈیسک: بلوچستان کے تعلیمی نظام پر روایتی نوحہ خوانی اور سیاسی پروپیگنڈے کو یکسر جھٹلاتے ہوئے سرکاری دستاویزات نے حقائق کا ایک نیا اور روشن باب کھول دیا ہے۔ عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر جاری ہونے والے اعداد و شمار نے ثابت کر دیا ہے کہ اگرچہ صوبے کو گہرے تعلیمی چیلنجز کا سامنا ہے، لیکن حکومتِ بلوچستان کی عملی حکمت عملی نے یہ دکھا دیا ہے کہ ریاست مسائل سے فرار کے بجائے ان کے حل کے لیے کس حد تک متحرک ہے۔
خبر کدا ویب ڈیسک: حکومت بلوچستان کی جانب سے بارہا مذاکرات کی پیشکش کے باوجود عملی طور پر میز سے فرار اختیار کرنے والی ماہرنگ لانگو کے حوالے سے ان کی بہن کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، زمینی حقائق کے بالکل برعکس ہے۔ سیاسی و انتظامی حلقوں نے اس بیانیے کو سراسر منافقت اور حقیقت سے فرار قرار دیا ہے۔
خبر کدا ویب ڈیسک: کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز (BRG) کی جانب سے کچھی کے علاقوں میں نام نہاد ناکہ بندیوں، گاڑیوں کی تلاشی اور گشت کے جھوٹے دعوے ایک بار پھر اس کے پروپیگنڈا نیٹ ورک کو بے نقاب کر چکے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی موثر اور مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں زمین تنگ ہونے پر یہ گروہ اب اوچھے ہتھکنڈوں اور فرضی اسٹنٹ کے ذریعے اپنی موجودگی کا جھوتھا تاثر دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
خبر کدا ویب ڈیسک: ایک طرف پارلیمانی مراعات اور سیاسی پمفلٹ بازی، تو دوسری طرف سرِعام ریاست مخالف شعلہ بیانی—سیاسی دوہرے معیار کی یہ داستان نئی نہیں، مگر بلوچستان نیشنل پارٹی (BNP) کے سربراہ سردار اختر مینگل کے حالیہ کراچی پریس کلب کے خطاب نے اس تضاد کو پھر سے عیاں کر دیا ہے۔ زمینی حقائق، آئینی حدود اور دہشتگردی کے سنگین ناسور کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے جو من گھڑت بیانیہ پیش کیا گیا، سیاسی اور آئینی حلقوں نے اسے حقیقت سے مکمل فرار قرار دیا ہے۔
ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع مکران میں سیکورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے ان کے اغوا کا مذموم منصوبہ خاک میں ملا دیا ہے.
خبر کدا ویب ڈیسک: ریڈیو فری یورپ (RFE/RL)، دی واشنگتن ٹائمز اور اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم (UNMT) کی حالیہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت کی مبینہ سرپرستی میں افغانستان بدستور القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (TTP)، اور دیگر عسکریت پسند تنظیموں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔
خبر کدا )ویب ڈیسک(: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں سرکاری ملازمتوں کی خرید و فروخت کے خلاف سخت ترین مؤقف اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نوکریوں کی فروخت ثابت ہونے پر متعلقہ وزیر اور سیکرٹری کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔