زیارت میں آپریشن ردّ الفتنہ 3: سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.

19-OCT-2026

خبرکدا ویب ڈیکس:  بلوچستان کے ضلع زیارت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک زبردست اور موثر کارروائی کرتے ہوئے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ‘آپریشن ردّ الفتنہ 3’ کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے کو گھیراؤ میں لیا اور ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 6 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ ان کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور دیگر عسکری سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ ملک اور بالخصوص بلوچستان سے دہشت گردی اور ناامنی کے مکمل خاتمے تک اس طرح کی ٹارگٹڈ کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں گی۔

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

Mahrang Baloch Nexus with India and Israel

Mahrang Baloch stands convicted of a crime that ends any pretence of peaceful activism. On 22 June 2026 an Anti-Terrorism Court in Quetta sentenced her to life imprisonment for her role in the killing of Frontier Corps soldier Shabbir Ahmed. The soldier was beaten to death during violence that erupted at a BYC-led protest in Gwadar in July 2024.

Read More »