ہنگلاج ماتا: عقیدت کے نام پر بھارتی بیانیے کی سیاست اور پاکستان کا مؤقف

Listen to this article Ready to play
00:00 --:--
Voice is generated privately by your browser. No audio file is downloaded.

بلوچستان کی تاریخ اور ثقافت صدیوں سے بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کی امین رہی ہے۔ تاہم، حال ہی میں ہندوؤں کے مقدس مقام ‘ہنگلاج ماتا’ کے حوالے سے سرحد پار سے شروع کی جانے والی بیانیہ سازی نے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا مذہب اور عقیدت کو بھی پاکستان کے خلاف جغرافیائی سیاست اور پراپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے؟

بھارتی میڈیا، بشمول ٹائمز آف انڈیا، میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق بعض بھارتی ہندؤ رہنماؤں نے بیرونِ ملک مقیم بلوچستان دہشت گرد عناصر کی جانب سے ہنگلاج ماتا کے دورے کی “دعوت” کا خیرمقدم کیا۔ بظاہر اسے بین المذاہب ہم آہنگی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی، لیکن حقیقت میں یہ پاکستان کی عالمی ساکھ اور صوبائی یکجہتی پر حملہ کرنے کی ایک سوچی سمجھی کوشش ہے۔

زمینی حقائق اور پاکستان کا کردار

ہنگلاج ماتا (نانی مندر) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ہنگول نیشنل پارک کے محفوظ اور پرامن علاقے میں واقع ہے۔ یہ مقام پاکستان کے قانون، سیکیورٹی فورسز اور مقامی آبادی کے تحفظ میں مکمل طور پر محفوظ ہے۔

• بین المذاہب رواداری: مقامی مسلم آبادی اس

Disclaimer: The opinions expressed in this article are solely those of the author. They do not represent the views, beliefs, or policies of KhabarKada.

🖨 Print📄 PDF

Related

Latest

تاریخی حقائق بمقابلہ بے بنیاد دعوے: مشرف حسین سید کا اسامہ بن لادن سے متعلق بیان

سینئر سیاستدان مشرف حسین سید کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ “پاکستان نے سی آئی اے کے کہنے پر اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کی تربیت کی تھی۔” تاہم، تاریخی ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے تو یہ دعویٰ مختلف ادوار اور نیٹ ورکس کو ملا کر ایک ایسا بیانیہ بناتا ہے جس کی کوئی تاریخی تصدیق نہیں ہوتی。

Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3: کیچ مزابند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

خبر کدا ویب ڈیکس: بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔ ضلع کیچ کے علاقے مزابند رینج میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read More »

ایک ہی سٹیج، ایک ہی سکرپٹ: جنیوا میں پی ٹی ایم اور بی این ایم کا اتحاد بے نقاب

خبر کدا ویب ڈیکس: بین الاقوامی فورمز پر سامنے آنے والی حالیہ پیش رفت نے ریاست مخالف عناصر کے درمیان گہرے روابط کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے، جب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین نے جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

Read More »