محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے وفاقی حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے وابستہ ٹاپ 10 انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے۔
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے وفاقی حساس ادارے کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے وابستہ ٹاپ 10 انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے۔
The recent suspension by X of the account operating as “Mir Yar Baloch,” followed immediately by the removal of its backup profile, marks a decisive interruption of a hostile digital network. For months the persona functioned as an online propaganda channel. It combined inflammatory rhetoric, unverified claims, and coordinated amplification to construct and circulate falsehoods about Balochistan.
پشین کے علاقے سراناں میں بلوچستان لیریشن آرمی (BLA) کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے عارفوالا کے پانچوں فروٹ ٹریڈرز (پھل فروشوں) کی شناخت کر لی گئی ہے۔ یہ افراد روزگار کے سلسلے میں بلوچستان آئے تھے۔
کمشنر لسبیلہ ڈویژن محترمہ سائرہ عطا نے ضلع حب کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان سوشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جاری اور مکمل ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ اس دورے کے دوران ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن (ر) جمعہ داد خان، ایکسین بلڈنگ، اسسٹنت انجینئر ایم سی حب اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جیل خانہ جات بلوچستان ضیاء اللہ ترین نے سیکرٹری آبپاشی بلوچستان سہیل الرحمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، محکماتی معاملات اور انتظامی ہم آہنگی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
: سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ بلوچستان عبدالرؤف بلوچ کی زیر صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ و موجودہ مالی سال کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں، انسانی وسائل اور صوبے بھر میں محکمہ جات کی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نادر خان، ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ ویکسینیشن گل داد جعفر اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ویکسینیشن شیر زمان نے تحصیل دارگ کی مختلف یونین کونسلوں کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری حفاظتی ٹیکہ جات (ای پی آئی) کی مہم کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے بھر میں جرائم کی روک تھام اور سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کو مضبوط بنایا جائے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں تیزی لائی جائے۔
جعفر آباد میں نومولود بچوں کی بہتر صحت، نشوونما اور ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سے ایک خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصیہ ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان تھے، جبکہ سیمینار میں محکمہ صحت کے حکام، طبی ماہرین، سرکاری نمائندوں، خواتین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے 19 نئے افسران کی بھرتی کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منتخب امیدواروں میں تقرر نامے تقسیم کیے اور میرٹ پر مبنی بھرتی کے عزم کو دہرایا۔