بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیمی و ترقیاتی اقدامات: پُرامن مستقبل اور نئے امکانات کی جانب پیشرفت
Post

بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیمی و ترقیاتی اقدامات: پُرامن مستقبل اور نئے امکانات کی جانب پیشرفت

بلوچستان میں پائیدار امن، معیاری تعلیم اور آئینی ترقیاتی حقوق کی فراہمی کے لیے جامع اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے اسکالرشپس، نئی درسگاہوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل اور نئے امکانات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

آپریشن عزم استحکام: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ملک بھر میں 49 ہندوستانی سہولت کار اور خوارج ہلاک
Post

آپریشن عزم استحکام: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ملک بھر میں 49 ہندوستانی سہولت کار اور خوارج ہلاک

ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والے نیٹ ورکس کو تباہ کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 49 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ یہ کامیابیاں وفاقی ایپیکس کمیٹی کے منظور شدہ قومی ایکشن پلان کے وژن "عزمِ استحکام" کے تحت حاصل کی گئیں۔

CPEC Phase 2.0 could be the turning point Balochistan has been waiting for | Khabarkada
Post

CPEC Phase 2.0 could be the turning point Balochistan has been waiting for | Khabarkada

CPEC Phase 2.0 is entering a new era shifting focus from infrastructure to industrialization, skills development, and inclusive growth in Balochistan. With vast mineral resources, a strategic coastline, and untapped agricultural potential, Balochistan stands at the center of Pakistan's next economic transformation. From vocational training through B-TEVTA to blue economy projects around Gwadar, renewable energy expansion, and climate-resilient agriculture, this phase of the China-Pakistan Economic Corridor aims to turn connectivity into real, on-the-ground opportunity for local communities. The real measure of success? Jobs created, skills gained, and prosperity shared.

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 37 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، پائیدار امن کے عزم کا اعادہ
Post

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 37 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، پائیدار امن کے عزم کا اعادہ

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور 37 دہشت گردوں کے خاتمے پر سخت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

خاران: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے گن پوائنٹ پر مزدور سے نو تعمیر شدہ سڑک توڑوا دی
Post

خاران: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے گن پوائنٹ پر مزدور سے نو تعمیر شدہ سڑک توڑوا دی

خاران : بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو روکنے اور عوام کی زندگی اجیرن بنانے کے لیے فتنہ الہندوستان (FAH) کے دہشت گردوں کی بزدلانہ حرکت سامنے آئی ہے۔ خاران کے علاقے سوتکاگن میں مسلح دہشت گردوں نے ایک مقامی مزدور ظفر اللہ کو تشدد اور مشینری کو آگ لگانے کی دھمکیاں دے کر نو تعمیر شدہ سڑک پر گڑھا کھودنے پر مجبور کر دیا۔

مستونگ: خضدار، تربت اور چاغی کے بعد اب کھڈ کوچہ میں باغبانوں پر ڈرون حملہ، 4 محنت کش شہید
Post

مستونگ: خضدار، تربت اور چاغی کے بعد اب کھڈ کوچہ میں باغبانوں پر ڈرون حملہ، 4 محنت کش شہید

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان (FAH) کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر نہتے اور بے گناہ محنت کشوں کو نشانہ بنایا ہے۔ 21 اگست 2026 کو مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ (گیت) میں ایک سیب کے باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ڈرون کے ذریعے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 4 غریب مزدور شہید اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔

آپریشن ردالفتنہ III: نوکنڈی میں بڑا معرکہ، 150 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
Post

آپریشن ردالفتنہ III: نوکنڈی میں بڑا معرکہ، 150 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد

نوکنڈی (ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 150 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ یہ کارروائی 20 اگست 2026 کو "آپریشن ردالفتنہ III" کے تحت انجام دی گئی۔

بلوچستان محکمہ داخلہ کی بڑی کامیابی: سیکیورٹی اور عدالتی نظام میں تاریخی اصلاحات کا سال مکملخبرکدا (خصوصی رپورٹ)
Post

بلوچستان محکمہ داخلہ کی بڑی کامیابی: سیکیورٹی اور عدالتی نظام میں تاریخی اصلاحات کا سال مکملخبرکدا (خصوصی رپورٹ)

حکومتِ بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے صوبے میں امن و امان کے قیام، ادارہ جاتی جدت اور سیکیورٹی فریم ورک کی بہتری کے لیے اصلاحات کا ایک کامیاب اور تاریخی سال مکمل کر لیا ہے। وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت کی جانے والی ان اصلاحات کا مقصد صوبے میں ریاست کی حاکمیت کو مضبوط بنانا اور عوام کو شفاف انصاف فراہم کرنا ہے۔

صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی بڑی ہدایت: مریض کے علاج کے لیے مالی امداد کی منظوری
Post

صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی بڑی ہدایت: مریض کے علاج کے لیے مالی امداد کی منظوری

صوبائی وزیر برائے شعبہ کموڈٹی مینجمنٹ اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں زیارت، ہرنائی اور سنجاوی سے آئے مختلف وفود سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران عوامی مسائل، بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور علاقائی ترقیاتی ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔