نام “یکجہتی” اور ترجیح صرف نفرت اور انتشار؟ #Balochistan #BYC
Post

نام “یکجہتی” اور ترجیح صرف نفرت اور انتشار؟ #Balochistan #BYC

نام "یکجہتی" اور ترجیح صرف نفرت اور انتشار؟ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کا دہرا معیار اب بے نقاب ہو چکا ہے۔ جب عام مزدوروں، محنت کشوں اور سکیورٹی فورسز کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تو BYC کی زبان پر تالے کیوں لگ جاتے ہیں؟ بلوچستان کے نوجوانوں کو بندوق، تصادم اور نفرت نہیں بلکہ کتاب، تعلیم، روزگار اور امن کی ضرورت ہے۔ #Balochistan #BYC #PeaceInBalochistan #BalochYouth #BalochistanDevelopment #StopViolence #TruthAboutBYC

KP’s Crisis: Terrorism, Police Welfare & Federal-Provincial Gaps | Faisal Kareem Kundi | Khabarkada
Post

KP’s Crisis: Terrorism, Police Welfare & Federal-Provincial Gaps | Faisal Kareem Kundi | Khabarkada

In this insightful podcast session, Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Kareem Kundi breaks down the core challenges facing KP today. From the resurgence of terrorism and cross-border security dynamics to KP police reforms, economic potential, and bridging the gap between federal and provincial governance, this conversation offers an unfiltered look at Pakistani politics and regional stability. Timestamps:

صدر مملکت اور وزیراعظم کا کوئٹہ کوئلہ کان دھماکے پر اظہارِ افسوس، کانوں میں حفاظتی اقدامات پر زور
Post

صدر مملکت اور وزیراعظم کا کوئٹہ کوئلہ کان دھماکے پر اظہارِ افسوس، کانوں میں حفاظتی اقدامات پر زور

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جمعے کے روز کوئٹہ کے علاقے سونگی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، جہاں حادثے کے وقت 42 کان کن کان کے اندر موجود تھے۔

مستونگ میں آرمڈ ڈرون کارروائی، فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے چار دہشت گرد ہلاک
Post

مستونگ میں آرمڈ ڈرون کارروائی، فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے چار دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مستونگ میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے آرمڈ ڈرون کے ذریعے فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاکستان اکنامک سمٹ 2026 میں گوادر، معدنیات اور خصوصی اقتصادی زونز توجہ کا مرکز
Post

پاکستان اکنامک سمٹ 2026 میں گوادر، معدنیات اور خصوصی اقتصادی زونز توجہ کا مرکز

بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی بی او آئی ٹی) کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے اسلام آباد کنونشن سینٹر میں منعقدہ پاکستان اکنامک سمٹ 2026 میں بلوچستان کی نمائندگی کی۔ اس کانفرنس کا انعقاد فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کا کوئٹہ میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کا حکم، تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
Post

بلوچستان ہائی کورٹ کا کوئٹہ میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کا حکم، تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت

بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک کے مسائل، تجاوزات، ناقص شہری منصوبہ بندی اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق معاملات پر سخت احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔