بلوچستان میں صحافت: خوف، دہشت گردی اور حقائق کی جنگ
Post

بلوچستان میں صحافت: خوف، دہشت گردی اور حقائق کی جنگ

کوئٹہ: بلوچستان میں صحافت کے شعبے سے وابستہ سینئر صحافیوں کا کہنا ہے کہ صوبے کی صورتحال کو صرف ایک زاویے سے دیکھنا زمینی حقائق کے منافی ہے، کیونکہ یہاں صحافت کا کام نہ صرف مشکل بلکہ جان لیوا بھی ثابت ہوا ہے۔

بلوچستان کے بارے میں اسرائیل کے  اخبار Times of Israel کا پروپیگنڈا اور زمینی حقائق
Post

بلوچستان کے بارے میں اسرائیل کے  اخبار Times of Israel کا پروپیگنڈا اور زمینی حقائق

کے عنوان سے شائع ہونے والا مضمون یک طرفہ مؤقف پیش کرتا ہے اور زمینی حقائق کے بجائے علیحدگی پسند گروہوں کے بیانیے کو فروغ دیتا ہے۔ اگر حقائق کا غیر جانب دارانہ جائزہ لیا جائے تو صورتِ حال اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور مختلف نظر آتی ہے۔

خاران میں بی ایل اے کے پانچ دہشت گرد ہلاک
Post

خاران میں بی ایل اے کے پانچ دہشت گرد ہلاک

خاران میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشنز کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے پانچ دہشت گرد مارے گئے، جبکہ علاقے سے سامنے آنے والی ویڈیوز نے اس دعوے کی تردید کر دی کہ دہشت گردوں نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔

بلوچستان ہائی کورٹ نے بار کونسل رولز میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دیتے ہوئے قانون کے تمام متاثرہ طلبہ اور امیدواروں کے لیے نئے انٹرویوز کا حکم دے دیا۔
Post

بلوچستان ہائی کورٹ نے بار کونسل رولز میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دیتے ہوئے قانون کے تمام متاثرہ طلبہ اور امیدواروں کے لیے نئے انٹرویوز کا حکم دے دیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے ایک اہم فیصلے میں بلوچستان بار کونسل رولز میں کی گئی متنازع ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان تمام امیدواروں کے لیے دوبارہ انٹرویو لینے کا حکم جاری کیا ہے جن کے وکالت کے لائسنس متنازع طریقۂ کار کے تحت جاری کیے گئے تھے۔

Subversive literature:  A Terrorist Propaganda Manual
Post

Subversive literature:  A Terrorist Propaganda Manual

Balochistan Liberation Front (BLF) has released the twenty-third issue of its monthly magazine for August 2026 through its media wing Aashob Publications. This publication is not journalism. It is a carefully crafted terrorist propaganda manual designed to justify violence, glorify terrorists, recruit new fighters, and conceal the real damage that BLF’s foreign-sponsored campaign inflicts on the people of Balochistan.

فتنہ الہندوستان بی ایل اے کی ماہانہ اشاعت “اسپر” کا اگست 2026 کا شمارہ جاری، پروپیگنڈا مہم بے نقاب
Post

فتنہ الہندوستان بی ایل اے کی ماہانہ اشاعت “اسپر” کا اگست 2026 کا شمارہ جاری، پروپیگنڈا مہم بے نقاب

فتنہ الہندوستان سے منسلک بلوچ لبریشن فرنٹ نے اپنے میڈیا ونگ "آشوب پبلیکیشنز" کے ذریعے اپنی ماہانہ اشاعت "اسپر" کا تئیسواں شمارہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اشاعت ایک منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد دہشت گردی کی کارروائیوں کو جائز ثابت کرنا، شدت پسند عناصر کو ہیرو کے طور پر پیش کرنا اور نوجوانوں کو تنظیم کی جانب راغب کرنا ہے۔

بلوچستان کان کنی کے سانحے کے بعد امدادی کارروائی مکمل، آخری دو کان کنوں کی لاشیں بھی نکال لی گئیں
Post

بلوچستان کان کنی کے سانحے کے بعد امدادی کارروائی مکمل، آخری دو کان کنوں کی لاشیں بھی نکال لی گئیں

بلوچستان کے علاقے اسپن کاریز میں کوئلے کی کان کے حادثے کے بعد جاری امدادی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، جہاں امدادی ٹیموں نے آخری دو کان کنوں کی لاشیں بھی نکال لی ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سی ٹی ڈی اور ایس سی آئی ڈبلیو کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے اور اے ٹی ایف ٹریننگ اسکول کے لیے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان
Post

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سی ٹی ڈی اور ایس سی آئی ڈبلیو کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے اور اے ٹی ایف ٹریننگ اسکول کے لیے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور اسپیشل کرائم انویسٹی گیشن ونگ (ایس سی آئی ڈبلیو) کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے انسدادِ دہشت گردی فورس (اے ٹی ایف) کے ٹریننگ اسکول کے لیے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کا بھی اعلان کیا۔

خاران حملے کے بعد بلوچستان بھر کی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
Post

خاران حملے کے بعد بلوچستان بھر کی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

خاران میں پولیس تھانے اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے دفاتر پر مسلح افراد کے حملے کے بعد بلوچستان بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ مسلح افراد ہفتے کی رات گئے شہر میں داخل ہوئے اور مختلف سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

بولان ہائی وے پر بی ایل اے کا حملہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، ڈرائیور شہید، ایک مسافر زخمی
Post

بولان ہائی وے پر بی ایل اے کا حملہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، ڈرائیور شہید، ایک مسافر زخمی

ضلع بولان کے علاقے بالا ناری میں قومی شاہراہ پر صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر کوچ پر بی ایل اے کے مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور شہید جبکہ ایک مسافر زخمی ہو گیا۔