KhabarKada August 2026 Magazine
Post

KhabarKada August 2026 Magazine

KhabarKada’s August 2026 magazine brings together an extensive examination of Balochistan’s history, security, governance, economic potential and evolving political narratives. Through analytical articles and in-depth podcast conversations, the issue explores the forces shaping the province while examining how terrorism, propaganda, regional instability and administrative weaknesses can affect peace and development.

پشین دہشت گردانہ حملہ: بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی ناکام کوشش
Post

پشین دہشت گردانہ حملہ: بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی ناکام کوشش

ویب ڈیسک( کوئٹہ-ژوب ہائی وے پر واقع زیارت کراس (پشین) میں سیکیورٹی فورسز نے "فتنہ الخوارج" (TTP) اور "فتنہ ہندوستان" (BLA) کا مشترکہ حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد بھاری نقصان اٹھا کر ملحقہ پہاڑوں کی طرف فرار ہو گئے۔

ٹی ٹی پی کا زیارت کراس حملے کا دعویٰ؛ 6 ایف سی اہلکار اور 4 کسٹمز آفیشلز شہید
Post

ٹی ٹی پی کا زیارت کراس حملے کا دعویٰ؛ 6 ایف سی اہلکار اور 4 کسٹمز آفیشلز شہید

ویب ڈیسک( بلوچستان کے علاقے زیارت کراس پر سیکورٹی اور سرکاری تنصیبات پر کالعدم ٹی ٹی پی (خوارج) کے رات گئے کیے گئے حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 6 اہلکار اور کسٹمز کے 4 آفیشلز جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ متعدد ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔

پی ٹی ایم کا ’جبرًا گمشدگیوں‘ کا بیانیہ: غیر ملکی فنڈنگ پر مبنی پروپیگنڈا  بے نقاب
Post

پی ٹی ایم کا ’جبرًا گمشدگیوں‘ کا بیانیہ: غیر ملکی فنڈنگ پر مبنی پروپیگنڈا بے نقاب

)ویب ڈیسک ( پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے پشتونوں کی نام نہاد "جبرا گمشدگیوں" کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مہم اور بیانات درحقیقت پاکستان کے خلاف بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ (R&AW) کے ایجنڈے کو پروان چڑھانے اور انسانی حقوق کی آر میں قوم پرستی کے جذبات بھڑکانے کی کوشش ہے۔

داعش خراسان (ISKP) کا باجوڑ میں انٹیلی جنس اہلکار کو نشانہ بنانے کا غیر تصدیق شدہ دعویٰ: انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیشِ نظر پروپیگنڈے پر انحصار کا مظہر
Post

داعش خراسان (ISKP) کا باجوڑ میں انٹیلی جنس اہلکار کو نشانہ بنانے کا غیر تصدیق شدہ دعویٰ: انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیشِ نظر پروپیگنڈے پر انحصار کا مظہر

ویب ڈیسک :(باجوڑ میں ایک نام نہاد انٹیلی جنس اہلکار کو نشانہ بنانے کے حوالے سے داعش خراسان (ISKP) کے دعوے کو انتہائی احتیاط اور شک کی نگاه سے دیکھا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع اور انسدادِ دہشت گردی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے بیانات میں ازخود کوئی صداقت نہیں ہوتی اور یہ تنظیم کی جانب سے درحقیقت اپنی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے پروپیگنڈے پر بڑھتے ہوئے انحصار کی نشاندہی کرتے ہیں۔

افغانستان: طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدید تیزی، مختلف صوبوں میں کارروائیاں
Post

افغانستان: طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدید تیزی، مختلف صوبوں میں کارروائیاں

(ویب ڈیسک): افغانستان بھر میں طالبان رجیم کے خلاف اینٹی طالبان مزاحمتی گروہوں کی کارروائیوں میں ڈرامائی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ چند دنوں کے دوران کابل، قندھار، ہرات، بدخشاں اور ننگرہار سمیت متعدد اہم صوبوں میں ہونے والے حملوں نے طالبان کے سیکیورٹی ڈھانچے پر دباؤ میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔

سندھ طاس معاہدہ: بھارت کا یکطرفہ موقف عالمی قانون کی کسوٹی پر ناپائیدار قرار؛ رتلے منصوبے پر عبوری پابندیاں پاکستان کے مؤقف کی فتح
Post

سندھ طاس معاہدہ: بھارت کا یکطرفہ موقف عالمی قانون کی کسوٹی پر ناپائیدار قرار؛ رتلے منصوبے پر عبوری پابندیاں پاکستان کے مؤقف کی فتح

(ویب ڈیسک): بین الاقوامی قانونی ماہرین اور مبصرین نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے (Indus Waters Treaty) کو یکطرفہ طور پر معطل یا "Abeyance" میں رکھنے کا موقف عالمی قانون کی کسوٹی پر پرکھنے کے بعد بالکلیہ ناپائیدار ثابت ہوا ہے۔ عالمی قوانین کے تحت کسی بھی ریاست کو محض اپنے سیاسی حالات یا ذاتی مرضی کی بنیاد پر دو طرفہ بین الاقوامی معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہیں ہے۔

چیف سیکریٹری بلوچستان کا اہم اجلاس: حکومتی کارکردگی اور سالانہ اہداف کا تفصیلی جائزہ
Post

چیف سیکریٹری بلوچستان کا اہم اجلاس: حکومتی کارکردگی اور سالانہ اہداف کا تفصیلی جائزہ

چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی محکموں کی کارکردگی، سالانہ اہداف میں پیشرفت اور صوبائی حکومت کی مستقبل کی ترجیحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

واشُک میں فتنہ الہندوستان کے 2 خطرناک دہشت گرد ہلاک؛ مشخیل حملوں کا ماسٹر مائنڈ ختم
Post

واشُک میں فتنہ الہندوستان کے 2 خطرناک دہشت گرد ہلاک؛ مشخیل حملوں کا ماسٹر مائنڈ ختم

: بلوچستان کے ضلع واشُک کے علاقے پلنتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن (IBO) کے دوران ’فتنہ الہندوستان‘ کے دو خطرناک دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ملک بھر میں جاری ’آپریشن رد الفتنہ‘ کے تحت عمل میں لائی گئی۔