پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
Post

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

خبر کدا)ویب ڈیکس(: پاک افغان سرحد پر 20 اور 21 ستمبر کی رات سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج (تحریک طالبان پاکستان) کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ہے۔

بلوچ روایات اور عورت کے تقدس کو پامال کرنے والے عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب
Post

بلوچ روایات اور عورت کے تقدس کو پامال کرنے والے عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب

خبر کدا)ویب ڈیکس(: بلوچ تاریخ ہزاروں سال پرانی ایک بہادر قوم کی داستان ہے جو غیرت، بہادری، مہمان نوازی اور ثقافتی احترام کی روشن مثالیں قائم کرتی آئی ہے۔ بلوچ روایات میں عورت، بچے اور بزرگ ہمیشہ عزت اور تحفظ کے مستحق سمجھے جاتے رہے ہیں، لیکن بی ایل اے (BLA) جیسی تنظیمیں ان روایات کو پامال کرتے ہوئے خواتین کو خودکش حملوں اور تشدد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
Post

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

خبر کدا)ویب ڈیکس(: سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کارروائی پنجگور کے علاقے پروم پیروم کے مقام پر 'افان کوہ' میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

ایچ آر کونسل کا پروپیگنڈا بے نقاب: “جبری گمشدگی” کا دعویٰ کرنے والی خدیجہ دہشت گرد نیٹ ورک میں سرگرم نکلی!
Post

ایچ آر کونسل کا پروپیگنڈا بے نقاب: “جبری گمشدگی” کا دعویٰ کرنے والی خدیجہ دہشت گرد نیٹ ورک میں سرگرم نکلی!

خبر کدا ویب ڈیکس: ایچ آر کونسل آف بلوچستان (HRCB) کی جانب سے جس نرسنگ طالبہ خدیجہ کی مبینہ "جبری گمشدگی" اور "ریاستی اغوا" کا شور مچایا گیا تھا، حقیقت اس کے بالکل برعکس نکلی ہے۔ ریاستی اداروں کے حراست میں لینے اور میڈیا کے سامنے حقائق آنے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ پروپیگنڈا دہشت گرد نیٹ ورک کو چھپانے کی ایک کوشش تھی۔

Post

کوئٹہ: بلوچستان کی دو خواتین خدیجہ پیر محمد اور صفیہ عبدالخالق کا پریس کانفرنس میں اہم انکشاف، کالعدم تنظیموں کے تاریک روپ بے نقاب

خبر کدا ویب ڈیکس: کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین، خدیجہ پیر محمد اور صفیہ عبدالخالق نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کی سازشوں اور ان کے مذموم عزائم سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ خواتین نے اعتراف کیا کہ انہیں مختلف طریقوں سے ورغللا کر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں استعمال کیا گیا تھا۔

بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل رسائی بہتر بنانے کا فیصلہ: 296 مزید دیہات میں فور جی (4G) سروسز کا اعلان
Post

بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل رسائی بہتر بنانے کا فیصلہ: 296 مزید دیہات میں فور جی (4G) سروسز کا اعلان

خبر کدا ویب ڈیکس: یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) نے بلوچستان کے پسماندہ اضلاع میں موبائل براڈ بینڈ کی فراہمی اور ڈیجیٹل رسائی کو بہتر بنانے کے لیے تین نئے فور جی (4G) کنیکٹیویٹی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ ان منصوبوں کے تحت خضدار، ڈیرہ بگٹی، کوہلو اور واشک کے 296 دیہات میں 4G سروس فراہم کی جائے گی، جس سے تقریباً 2 لاکھ 57 ہزار 723 افراد مستفید ہوں گے۔

بعض سرکاری حکام اور این جی اوز بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ کر رہی ہیں: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا انکشاف
Post

بعض سرکاری حکام اور این جی اوز بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ کر رہی ہیں: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا انکشاف

خبر کدا ویب ڈیکس: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ایک اہم اور چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کچھ سرکاری حکام، سیاسی شخصیات اور غیر سرکاری تنظیمیں (این جی اوز) صوبے میں فعال کالعدم دہشت گرد تنظیموں کو فعال طور پر فنڈنگ اور سہولت فراہم کر رہی ہیں.

رَدُّ الفتن 3: پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک
Post

رَدُّ الفتن 3: پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک

خبرکداویب ڈیکس: پاکستان سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور چاغی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے الگ الگ آپریشنز کے دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

کوہاٹ کے بے یار و مددگار عوام اور سہیل آفریدی کی ترجیحات: عوامی جانوں سے زیادہ عمران خان کی صحت عزیز!
Post

کوہاٹ کے بے یار و مددگار عوام اور سہیل آفریدی کی ترجیحات: عوامی جانوں سے زیادہ عمران خان کی صحت عزیز!

خبر کدا ویب ڈیکس: کوہاٹ میں ہونے والے دلخراش اور لرزہ خیز سانحات میں درجنوں معصوم شہریوں کی جانیں ضائع ہو گئیں، صوبے میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر ہر آنکھ اشکبار ہے، مگر خیبر پختونخوا کے حکمرانوں کی ترجیحات تاحال تبدیل نہ ہو سکیں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ ان کے نزدیک عوامی جانوں کے تحفظ سے زیادہ اہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور سیاست ہے۔