حب میں جدید آئل سٹی: بلوچستان پاکستان کا نیا توانائی و تجارتی گیٹ وے بننے کو تیار
Post

حب میں جدید آئل سٹی: بلوچستان پاکستان کا نیا توانائی و تجارتی گیٹ وے بننے کو تیار

وزارتِ پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے حب میں جدید آئل سٹی کے قیام کی فزیبلٹی سٹڈی کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کو خطے کا بڑا پیٹرولیم لاجسٹک اور ٹریڈنگ حب بنانا ہے۔ یہ منصوبہ بلوچستان کی معاشی اہمیت اور قومی ترقیاتی ترجیحات میں اس کے مرکزی کردار کو اجاگر کرتا ہے۔ گوادر اور سی پیک کے بعد یہ صوبے میں ایک اور میگا انفراسٹرکچر منصوبے کا اضافہ ہے، جو مقامی روزگار، تجارتی سرگرمی اور قومی توانائی سلامتی سے براہ راست جڑا ہوا ہے

امریکہ کی جانب سے 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ: بھارتی تجارتی اور خارجہ پالیسی شدید بحران کا شکار
Post

امریکہ کی جانب سے 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ: بھارتی تجارتی اور خارجہ پالیسی شدید بحران کا شکار

خبر کدا ویب ڈیکس: امریکہ کی جانب سے بھارت پر سو فیصد تک کے بھاری ٹیرف کا حقیقی خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے واشنگٹن کو خوش کرنے کی تمام تر کوششیں رائیگاں جاتی دکھائی دے رہی ہیں، یہاں تک کہ اس حکمت عملی کے نتیجے میں برکس اتحاد کو بھی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بی ایل اے نے بی وائی سی کے “لاپتہ شخص” نثار احمد کو نوکچہ حملے میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد قرار دے دیا
Post

بی ایل اے نے بی وائی سی کے “لاپتہ شخص” نثار احمد کو نوکچہ حملے میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد قرار دے دیا

خبرکداویب ڈیکس: بلوچستان یکجہتی کمیٹی (BYC) کی جانب سے جسے "جبری گمشدگی" کا شکار اور عام شہری قرار دے کر پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا، اس نثار احمد کو خود کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے اپنے ہلاک ہونے والے کارندوں کی فہرست میں تسلیم کر لیا ہے۔ اس انکشاف نے لاپتہ افراد کے نام پر چلنے والی اس مہم کا پول کھول دیا ہے جس کے تحت دہشت گردوں کو معصوم ظاہر کر کے ریاست کے خلاف بیانیہ بنایا جاتا ہے۔

عاجزی کی زندہ مثال: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ساتھ سفر
Post

عاجزی کی زندہ مثال: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ساتھ سفر

خبرکداویب ڈیکس: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی سادگی اور عاجزی کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جو سوشل میڈیا اور عوام میں خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات سے پاکستان واپسی کے دوران وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کسی قسم کے وی آئی پی پروٹوکول یا مہنگے انتظامات کے بجائے اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ساتھ سفر کیا۔

فتنہ الخوارج بی ایل اے کی مضحکہ خیز پروپیگنڈا ویڈیو: خالی عمارتیں تباہ کرنے سے زمینی حقائق نہیں بدل سکتے
Post

فتنہ الخوارج بی ایل اے کی مضحکہ خیز پروپیگنڈا ویڈیو: خالی عمارتیں تباہ کرنے سے زمینی حقائق نہیں بدل سکتے

خبر کدا ویب ڈیکس کالعدم اور غیر ملکی سرپرستی میں پلنے والی دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج (بی ایل اے) کی جانب سے ایک نئی پروپیگنڈا ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں بلوچستان بھر میں 14 سے زائد سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں اور انہیں "فتح یا تباہ" کرنے کے جھوٹے دعوے کیے گئے ہیں۔ حقیقت میں، یہ ڈرامائی مہم اس شکست خوردہ ٹولے کی طرف سے اپنی صفوں میں ہونے والے بھاری جانی نقصان، ناکامیوں اور زمینی خفت کو چھپانے کی ایک انتہائی مایوس کن کوشش ہے۔

پشین اور قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں: 6 دہشت گرد ہلاک، 5 گرفتار
Post

پشین اور قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں: 6 دہشت گرد ہلاک، 5 گرفتار

خبر کدا ویب ڈیکس: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ عبداللہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس پر مبنی بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ 5 کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Atlantic Council Exposes Afghanistan as a Terrorist Hub Under Taliban Rule
Post

Atlantic Council Exposes Afghanistan as a Terrorist Hub Under Taliban Rule

The Atlantic Council has identified the Taliban’s inability to deter terrorist organizations from operating inside Afghanistan as one of the region’s largest counterterrorism challenges. Its assessment highlights a persistent reality under Taliban rule: despite claims of restored security, Afghanistan continues to provide terrorist organizations with the space to survive, recruit, reorganize and expand. With more than twenty terrorist networks operating from Afghan territory, the Taliban have failed to establish effective control over the groups exploiting the country as a base.

ایران میں فتنہ الخوارج بی ایل اے کا اہم کمانڈر “نقاب” ہلاک: سرحد پار دہشت گردی کا مکروہ گٹھ جوڑ بے نقاب
Post

ایران میں فتنہ الخوارج بی ایل اے کا اہم کمانڈر “نقاب” ہلاک: سرحد پار دہشت گردی کا مکروہ گٹھ جوڑ بے نقاب

خبر کدا ویب ڈیکس: کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج (بی ایل اے) کا ایک اور خطرناک اور سرکردہ کمانڈر ڈاکٹر عبدالرشید عرف "نقاب" ایرانی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والے ایک تصادم میں جہنم واصل ہو گیا ہے۔ ایرانی علاقے سراوان میں پیش آنے والے اس واقعے نے ایک بار پھر اس حقیقت کو کھل کر عیاں کر دیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کو زندہ رکھنے اور پروان چڑھانے کے لیے بیرونی سرپرستی میں کس طرح کے پناہ گاہیں اور سہولت کاری کے نیٹ ورکس کام کر رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس: فرانسیسی سفیر کا افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کا اعتراف اور انکشاف
Post

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس: فرانسیسی سفیر کا افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کا اعتراف اور انکشاف

خبر کدا ویب ڈیکس: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کے جاریہ خصوصی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کا اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے واضح طور پر اس حقیقت کو اجاگر کیا ہے کہ افغانستان کے اندر دہشت گرد گروہ موجود ہیں اور بدستور سرگرم ہیں۔ یہ مؤقف اور انکشاف اس ماہ ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے 81ویں سیشن کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جو پاکستان کے اس موقف کی بین الاقوامی سطح پر مکمل تائید کرتا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

پی ٹی ایم کا اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج: پاکستان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ سے تیار کردہ سازش کا پردہ فاش
Post

پی ٹی ایم کا اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج: پاکستان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ سے تیار کردہ سازش کا پردہ فاش

خبر کدا ویب ڈیکس: پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں سیشن کے دوران یو این ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا اور بین الاقوامی سطح پر دباؤ بڑھانا ہے۔ یہ اقدام کسی بھی طرح انسانی حقوق کی کوئی تحریک نہیں ہے، بلکہ یہ ملک دشمن عناصر کی ایک ایسی گھناؤنی کوشش ہے جو غیر ملکی فنڈنگ کے بل بوتے پر پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈا کرنے کے لیے دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو استعمال کر رہے ہیں۔