جذباتی تقاریر اور نوآبادیاتی بیانیہ: آئینی حقیقتوں سے فرار کا نیا روپ
Post

جذباتی تقاریر اور نوآبادیاتی بیانیہ: آئینی حقیقتوں سے فرار کا نیا روپ

سیاست میں اختلافِ رائے، تنقید اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا جمہوری عمل کا ایک لازمی اور فطری حصہ ہے۔ تاہم، جب سیاسی بیانیہ حقائق سے لاتعلق ہو کر محض جذباتی نعرے بازی اور ریاست مخالف فریم ورک پر مبنی ہو جائے، تو وہ حل کے بجائے مزید انارکی کو جنم دیتا ہے۔ حال ہی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی جانب سے کراچی پریس کلب میں دی جانے والی طویل تقریر بھی اسی رجحان کی ایک کڑی ہے، جس میں تاریخی شکوک و شبہات، مذہبی حوالے اور سیاسی مطالبات کو ایک ایسے انداز میں گڈمڈ کیا گیا جو زمینی حقائق سے یکسر دور ہے۔

Hayatabad Blockade Commander Meets His End in Khyber Operation
Post

Hayatabad Blockade Commander Meets His End in Khyber Operation

Security forces have eliminated four terrorists, including Khalid Umar Ghazi, a commander involved in the blockade of Hayatabad Toll Plaza in Peshawar, during an intelligence-based operation in Akakhel, Hajianon Kalay, Bara, Khyber. Ghazi was killed alongside Malik Arab Gul, Ariana and Hanzala after security forces acted on intelligence regarding the presence of terrorist elements in the area.

دھوکہ، محبت اور دہشت: بی ایل اے کیسے معصوم لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا رہی ہے؟
Post

دھوکہ، محبت اور دہشت: بی ایل اے کیسے معصوم لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا رہی ہے؟

خبرکدا ویب ڈیسک:  کالعدم تنظیمیں اپنے مکروہ مقاصد کے حصول کے لیے کس حد تک گر سکتی ہیں، اس کی تازہ ترین اور ہولناک شکل معصوم لڑکیوں کی جذباتی بلیک میلنگ اور استحصال کی صورت میں سامنے آ رہی ہے۔ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کے دہشت گرد اب نوجوان لڑکیوں کو اپنے فریب کا نشانہ بنانے کے لیے گھناؤنے نفسیاتی ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔

Post

افغان سرزمین دہشت گرد نیٹ ورکس کے لیے محفوظ پناہ گاہ، ریڈیو فری یورپ اور اقوام متحدہ کی رپورٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

خبر کدا ویب ڈیسک: ریڈیو فری یورپ (RFE/RL)، دی واشنگتن ٹائمز اور اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم (UNMT) کی حالیہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت کی مبینہ سرپرستی میں افغانستان بدستور القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (TTP)، اور دیگر عسکریت پسند تنظیموں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔

کوئی نوکری نہیں بکے گی: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے افسران سے حلف لے لیا، کرپشن پر زیرو ٹالرینس کا اعلان
Post

کوئی نوکری نہیں بکے گی: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے افسران سے حلف لے لیا، کرپشن پر زیرو ٹالرینس کا اعلان

خبر کدا )ویب ڈیسک(: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں سرکاری ملازمتوں کی خرید و فروخت کے خلاف سخت ترین مؤقف اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نوکریوں کی فروخت ثابت ہونے پر متعلقہ وزیر اور سیکرٹری کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔

باپ کے دل پر گولی اور ڈاکٹر اللہ نذر کے نام نہاد فریب کا مکروہ چہرہ: نوکنڈی سانحہ
Post

باپ کے دل پر گولی اور ڈاکٹر اللہ نذر کے نام نہاد فریب کا مکروہ چہرہ: نوکنڈی سانحہ

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے پوری بلوچ تہجھذیب اور سماج کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک نوجوان آصف بلوچ نے، جسے نام نہاد آزادی اور قوم پرستی کے فریب میں جکڑ کر پہاڑوں پر دھکیلا گیا تھا، اپنے ہی بوڑھے باپ پر بندوق تان دی اور باپ کا سینہ چھلنی کر دیا۔ جب اس باپ نے اپنے بیٹے کو دہشت گردوں کی راہ اختیار کرنے سے روکا تو جواب میں اس کے اپنے خون نے بندوق کے دہانے سے وفا کا یہ خوفناک مفہوم سمجھایا۔

Sovereignty Before Sentiment
Post

Sovereignty Before Sentiment

On 1 September 2026, the Pakistan Medical and Dental Council (PMDC) reiterated its directions concerning Afghan nationals enrolled in medical and dental institutions across Pakistan. The Council directed institutions to halt new admissions, placements, transfers and migration of Afghan nationals and instructed them to complete the necessary formalities, including issuance of NOCs, to facilitate the departure of students already enrolled. The decision has since triggered criticism, with political actors and advocacy groups framing it primarily as a humanitarian issue.

فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم خاک میں: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 11 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
Post

فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم خاک میں: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 11 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک

خبر کدا ویب نیوز: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جاری فیصلہ کن جنگ میں ایک اور بڑا معرکہ سر کرتے ہوئے بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 11 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطا کی زیر صدارت اجلاس، مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
Post

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطا کی زیر صدارت اجلاس، مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

ویب ڈیسک : کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطا کی زیر صدارت مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت معدنی وسائل کے فروغ اور ریونیو کلیکشن سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔