ویب ڈیسک :سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے (فتنہ الہندوستان) کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک :سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کھڈ کوچہ میں بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے (فتنہ الہندوستان) کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
The Baloch Liberation Army’s latest propaganda bulletin attempts to manufacture an image of battlefield dominance by allegedly claiming that 52 security personnel were killed in 28 operations between September 1 and 7. It further claims that its terrorists captured security checkpoints, destroyed military vehicles, seized weapons and established control over multiple locations. These assertions are presented as evidence of operational strength, but the reported outcomes of several incidents expose a very different picture.
(ویب ڈیسک): صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی کی بحالی اور اسے جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے حکومتِ بلوچستان نے جامع حکمتِ عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جاری و تجویز کردہ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
The elimination of multiple terrorists in North Waziristan, including Iranian national Muhammad Fateh, has exposed a reality that can no longer be reduced to the description of the Tehrik-e-Taliban Pakistan as a Pakistan-focused terrorist group.
(ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک انتہائی اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان (BLA) کے دہشت گردوں کے سیکیورٹیز اور خفیہ ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
(ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بے حسی اور سفاکیت کی تمام حدیں عبور کرتے ہوئے 30 سالہ عام شہری عورت مہگل کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا۔
(ویب ڈیسک): یومِ دفاع و شہداء کے پرمسرت اور تاریخی موقع پر بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایک عظیم الشان عوامی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں، تاجروں اور طلبہ نے شرکت کر کے پاک فوج اور وطنِ عزیز کے ساتھ اپنی غیر متزلزل محبت کا اظہار کیا۔
(ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) کی جانب سے صحبت پور کے مقامی رہائشیوں کے لیے 100 نئے مکانات کی تعمیر کا فلاحی منصوبہ جاری ہے، جس کا ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
ویب ڈیسکبیسیمہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بیسیمہ میں انٹیلی جنس معلومات پر مبنی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ذرائع کے مطابق بیسیمہ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فورسز نے فوری اور مؤثر پیش قدمی کی۔ اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بہترین حکمتِ عملی سے حملہ پسپا کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کر دیا۔کارروائی کی تفصیلاتمعلوماتمقامبیسیمہ، بلوچستاننتیجہ3 دہشت گرد ہلاکبرآمدگیبھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارودحکمتِ عملیبروقت انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنعلاقمائی سیکیورٹی اور آپریشنل اپ ڈیٹفائرنگ کے تبادلے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔علاقے کی کلیئرنس: 3 دہشت گردوں کے خاتمے کے بعد بھی سیکیورٹی فورسز علاقے میں مکمل کلیئرنس کے لیے مکمل طور پر متحرک ہیں۔سرچ آپریشن میں تیزی: فرار ہونے والے دیگر مشتبہ عناصر کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔کڑی نگرانی: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کسی بھی قسم کی مشتبہ نقل و حرکت پر سخت نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔
لوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردی کا ایک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسلح افراد نے رات کی تاریکی میں گھر میں گھس کر 30 سالہ نہتی خاتون کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا۔