بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ایچ ای سی کے ذریعے 19 نئے افسران کی میرٹ پر تعنیاتی
Post

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ایچ ای سی کے ذریعے 19 نئے افسران کی میرٹ پر تعنیاتی

بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے 19 نئے افسران کی بھرتی کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منتخب امیدواروں میں تقرر نامے تقسیم کیے اور میرٹ پر مبنی بھرتی کے عزم کو دہرایا۔

بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں کا تنازع: خواتین کا دہشت گردی میں استعمال اور ہدایت الرحمن کی بیانات پر بحث
Post

بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں کا تنازع: خواتین کا دہشت گردی میں استعمال اور ہدایت الرحمن کی بیانات پر بحث

بلوچستان میں سیکیورٹی اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں چیک پوسٹوں پر جاری حالیہ پیشرفت اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کے بیانات نے ایک نیا بحث چھیڑ دیا ہے۔ جہاں ایک طرف سیکورٹی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے، وہاں دوسری طرف کالعدم تنظیموں کی جانب سے خواتین کو بطور ہتھیار اور سہولت کار استعمال کرنے کے تلخ حقائق سامنے آ رہے ہیں۔

داعش خراسان (ISKP) کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکا کے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان، افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس پر عالمی خدشات مزید گہرے
Post

داعش خراسان (ISKP) کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکا کے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان، افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس پر عالمی خدشات مزید گہرے

امریکا نے کالعدم تنظیم داعش خراسان (ISKP) کے سینئر رہنماؤں اور مالیاتی آپریٹو کی نشاندہی اور گرفتاری کے لیے 10 ملین (ایک کروڑ) ڈالر تک کا انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس قدم نے ایک بار پھر افغانستان سے کام کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی پر عالمی تشویش کو اجاگر کر دیا ہے۔

کوئٹہ کاچلاک: تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، پولیس کی تحقیقات جاری
Post

کوئٹہ کاچلاک: تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، پولیس کی تحقیقات جاری

کوئٹہ کے علاقے کاچلاک میں ڈی ایچ اے (DHA) کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ اور گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے پولیس کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے۔

“ایکس (ٹویٹر) کا بڑا ایکشن: پاکستان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے والا ‘میر یار بلوچ’ کا اکاؤنٹ معطل
Post

“ایکس (ٹویٹر) کا بڑا ایکشن: پاکستان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے والا ‘میر یار بلوچ’ کا اکاؤنٹ معطل

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) نے قوانین کی سنگین خلاف ورزی، غلط معلومات کی اشاعت اور منظم نفرت انگیز بیانیے پر "میر یار بلوچ" کے نام سے قائم مرکزی اکاؤنٹ سمیت اس کے بیک اپ ہینڈل کو بھی معطل (Suspend) کر دیا ہے

بلوچستان حکومت کی 9 مطلوب خواتین کی فہرست جاری: ‘کارروائی کا ہدف دہشت گردی ہے، بلوچ خواتین نہیں’
Post

بلوچستان حکومت کی 9 مطلوب خواتین کی فہرست جاری: ‘کارروائی کا ہدف دہشت گردی ہے، بلوچ خواتین نہیں’

(ویب ڈیسک)حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں کالعدم تنظیموں اور دہشت گردانہ سرگرمیوں سے مبینہ تعلق کے الزام میں 9 مطلوب خواتین کی فہرست اور تصاویر جاری کر دی ہیں۔ ان خواتین کا تعلق گوادر، جیوانی، تربت اور پاسنی سے بتایا جاتا ہے۔ تاہم، حکومتی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اس اقدام کو بلوچ خواتین یا مقامی ثقافت کے خلاف کارروائی کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے، بلکہ اس کا بنیادی ہدف دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔

بلوچستان ریونیو اتھارٹی: HEC کے ذریعے 19 افسران کی 100 فیصد میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی مبارکباد
Post

بلوچستان ریونیو اتھارٹی: HEC کے ذریعے 19 افسران کی 100 فیصد میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی مبارکباد

بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے شفاف معلوماتی نظام کے تحت 19 نئے افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کامیاب ہونے والے افسران کو تقرر نامے (Appointment Letters) دیے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی: بلوچستان حکومت کا اعلان
Post

12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی: بلوچستان حکومت کا اعلان

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے حوالے سے صوبائی سیکیورٹی انتظامات کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔

حب میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور دیگر سماجی مسائل کے حل کے لیے ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیمی و ترقیاتی اقدامات: پُرامن مستقبل اور نئے امکانات کی جانب پیشرفت
Post

بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیمی و ترقیاتی اقدامات: پُرامن مستقبل اور نئے امکانات کی جانب پیشرفت

بلوچستان میں پائیدار امن، معیاری تعلیم اور آئینی ترقیاتی حقوق کی فراہمی کے لیے جامع اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے اسکالرشپس، نئی درسگاہوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل اور نئے امکانات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

آپریشن عزم استحکام: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ملک بھر میں 49 ہندوستانی سہولت کار اور خوارج ہلاک
Post

آپریشن عزم استحکام: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، ملک بھر میں 49 ہندوستانی سہولت کار اور خوارج ہلاک

ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والے نیٹ ورکس کو تباہ کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 49 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ یہ کامیابیاں وفاقی ایپیکس کمیٹی کے منظور شدہ قومی ایکشن پلان کے وژن "عزمِ استحکام" کے تحت حاصل کی گئیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 37 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، پائیدار امن کے عزم کا اعادہ
Post

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 37 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، پائیدار امن کے عزم کا اعادہ

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور 37 دہشت گردوں کے خاتمے پر سخت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

خاران: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے گن پوائنٹ پر مزدور سے نو تعمیر شدہ سڑک توڑوا دی
Post

خاران: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے گن پوائنٹ پر مزدور سے نو تعمیر شدہ سڑک توڑوا دی

خاران : بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو روکنے اور عوام کی زندگی اجیرن بنانے کے لیے فتنہ الہندوستان (FAH) کے دہشت گردوں کی بزدلانہ حرکت سامنے آئی ہے۔ خاران کے علاقے سوتکاگن میں مسلح دہشت گردوں نے ایک مقامی مزدور ظفر اللہ کو تشدد اور مشینری کو آگ لگانے کی دھمکیاں دے کر نو تعمیر شدہ سڑک پر گڑھا کھودنے پر مجبور کر دیا۔

مستونگ: خضدار، تربت اور چاغی کے بعد اب کھڈ کوچہ میں باغبانوں پر ڈرون حملہ، 4 محنت کش شہید
Post

مستونگ: خضدار، تربت اور چاغی کے بعد اب کھڈ کوچہ میں باغبانوں پر ڈرون حملہ، 4 محنت کش شہید

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان (FAH) کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر نہتے اور بے گناہ محنت کشوں کو نشانہ بنایا ہے۔ 21 اگست 2026 کو مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ (گیت) میں ایک سیب کے باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ڈرون کے ذریعے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 4 غریب مزدور شہید اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔

آپریشن ردالفتنہ III: نوکنڈی میں بڑا معرکہ، 150 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
Post

آپریشن ردالفتنہ III: نوکنڈی میں بڑا معرکہ، 150 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد

نوکنڈی (ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 150 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ یہ کارروائی 20 اگست 2026 کو "آپریشن ردالفتنہ III" کے تحت انجام دی گئی۔

بلوچستان محکمہ داخلہ کی بڑی کامیابی: سیکیورٹی اور عدالتی نظام میں تاریخی اصلاحات کا سال مکملخبرکدا (خصوصی رپورٹ)
Post

بلوچستان محکمہ داخلہ کی بڑی کامیابی: سیکیورٹی اور عدالتی نظام میں تاریخی اصلاحات کا سال مکملخبرکدا (خصوصی رپورٹ)

حکومتِ بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے صوبے میں امن و امان کے قیام، ادارہ جاتی جدت اور سیکیورٹی فریم ورک کی بہتری کے لیے اصلاحات کا ایک کامیاب اور تاریخی سال مکمل کر لیا ہے। وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت کی جانے والی ان اصلاحات کا مقصد صوبے میں ریاست کی حاکمیت کو مضبوط بنانا اور عوام کو شفاف انصاف فراہم کرنا ہے۔

صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی بڑی ہدایت: مریض کے علاج کے لیے مالی امداد کی منظوری
Post

صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کی بڑی ہدایت: مریض کے علاج کے لیے مالی امداد کی منظوری

صوبائی وزیر برائے شعبہ کموڈٹی مینجمنٹ اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں زیارت، ہرنائی اور سنجاوی سے آئے مختلف وفود سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران عوامی مسائل، بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور علاقائی ترقیاتی ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

گوادر میں بڑا فیصلہ: نیو ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی قبضوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا حکم
Post

گوادر میں بڑا فیصلہ: نیو ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی قبضوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا حکم

نیو ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم گوادر میں غیر قانونی تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اصل پلاٹ مالکان کی شکایات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متاثرین کو ان کے پلاٹس کا قبضہ واپس دلانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔

خضدار: تحصیل زہری کے رہائشی نے لاپتہ بیٹے نیاز اللہ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
Post

خضدار: تحصیل زہری کے رہائشی نے لاپتہ بیٹے نیاز اللہ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

تحصیل زہری کے علاقے زالکانی سے تعلق رکھنے والے مولا بخش سمالانی نے خضدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ بیٹے نیاز اللہ سے باقاعدہ لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔

عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ مکمل: میڈیکل بورڈ نے صحت مند قرار دے دیا
Post

عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ مکمل: میڈیکل بورڈ نے صحت مند قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے انہیں طبی لحاظ سے بالکل فٹ قرار دے دیا ہے۔

بلوچستان کی ممتاز شخصیات کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات: امن، ترقی اور نوجوانوں کے کردار پر زور
Post

بلوچستان کی ممتاز شخصیات کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات: امن، ترقی اور نوجوانوں کے کردار پر زور

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے بلوچستان کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات سے اہم ملاقات کی۔ نشست میں صوبے کے امن و استحکام، معاشی ترقی، نوجوانوں کی بااختیاری اور دشمن عناصر کے پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سیکیورٹی فورسز کی عوامی خدمت: ایف سی ہسپتال نوکنڈی بلوچستان کے لیے امید کی کرن
Post

سیکیورٹی فورسز کی عوامی خدمت: ایف سی ہسپتال نوکنڈی بلوچستان کے لیے امید کی کرن

نوکنڈی: بلوچستان کے دُور افتادہ اور محروم علاقوں میں سیکیورٹی فورسز دفاعی فرائض کے ساتھ ساتھ انسانی خدمت کی بہترین مثال قائم کر رہی ہیں۔ ایف سی ہسپتال نوکنڈی مقامی آبادی کو بلا معاوضہ اور معیاری طبی سہولیات فراہم کر کے سینکڑوں خاندانوں کے لیے ریلیف کا باعث بن رہا ہے۔

ہنگلاج ماتا: عقیدت کے نام پر بھارتی بیانیے کی سیاست اور پاکستان کا مؤقف
Post

ہنگلاج ماتا: عقیدت کے نام پر بھارتی بیانیے کی سیاست اور پاکستان کا مؤقف

بلوچستان کی تاریخ اور ثقافت صدیوں سے بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کی امین رہی ہے۔ تاہم، حال ہی میں ہندوؤں کے مقدس مقام 'ہنگلاج ماتا' کے حوالے سے سرحد پار سے شروع کی جانے والی بیانیہ سازی نے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا مذہب اور عقیدت کو بھی پاکستان کے خلاف جغرافیائی سیاست اور پراپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے؟

کوئٹہ: بلوچستان میں بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر مواصلات سلیم کھوسہ
Post

کوئٹہ: بلوچستان میں بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر مواصلات سلیم کھوسہ

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات (C&W) میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی صوبائی حکومت کی اہم ترین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ میگا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیلیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پانک (Paank) کی رپورٹ میں بڑا تضاد فاش: تاریخوں کا جھوٹ طشت از بامی
Post

پانک (Paank) کی رپورٹ میں بڑا تضاد فاش: تاریخوں کا جھوٹ طشت از بامی

تربت/گوادر (خبر کدا خصوصی رپورٹ): نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم 'پانک' (Paank) کی جانب سے شائع کردہ حالیہ رپورٹ میں ایک انتہائی ناتجربہ کارانہ اور فاش غلطی سامنے آئی ہے، جس نے رپورٹ کے باقاعدہ من گھڑت اور جعلی ہونے کے پول کھول دیے ہیں۔

سمیر بلوچ بلوچستان کا فخر، پاکستان کی امید: انٹرنیشنل ٹیکوانڈو چیمپیئن شپ میں پہلی شاندار فتح
Post

سمیر بلوچ بلوچستان کا فخر، پاکستان کی امید: انٹرنیشنل ٹیکوانڈو چیمپیئن شپ میں پہلی شاندار فتح

لاہور (خبر کدا ڈیکس): لاہور میں جاری انٹرنیشنل ٹیکوانڈو چیمپیئن شپ میں بولان ٹیکوانڈو کے باصلاحیت کھلاڑی سمیر بلوچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی فائیٹ جیت لی ہے۔

کوئٹہ: جشنِ آزادی کی تقریب میں بلوچستان کی باصلاحیت خواتین کا اہم کردار نمایاں
Post

کوئٹہ: جشنِ آزادی کی تقریب میں بلوچستان کی باصلاحیت خواتین کا اہم کردار نمایاں

جشنِ آزادی کی پُرتب و تاب تقریب کے موقع پر بلوچستان کی خواتین صوبے کا مثبت، روشن اور خوبصورت تشخص دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے میدان میں آ گئی ہیں۔ تقریب میں بلوچستان کی سیاحت، ثقافت اور تاریخی ورثے کے فروغ میں خواتین کے مؤثر اور مثبت کردار کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا۔

بلوچستان: ‘آپریشن رد الفتنہ-3’ کے تحت انٹیلی جنس کارروائیاں، 9 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Post

بلوچستان: ‘آپریشن رد الفتنہ-3’ کے تحت انٹیلی جنس کارروائیاں، 9 سے زائد دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے زیارت، ہرنائی اور سوراب کے علاقوں میں کارروائیاں کر کے 9 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) 'آپریشن رد الفتنہ-3' کے تحت انجام دیے گئے۔

سنجاوی: سانحہ مانگی ڈیم کے شہید پولیس اہلکاروں کی چہلم پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام
Post

سنجاوی: سانحہ مانگی ڈیم کے شہید پولیس اہلکاروں کی چہلم پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام

سانحہ مانگی ڈیم زیارت میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کے چہلم کے موقع پر سنجاوی کے بلال تبلیغی مرکز میں ایک پروقار تقریبِ قرآن خوانی اور خصوصی دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا۔

زیارت کراس: کسٹم چیک پوسٹ پر بڑی کارروائی، 122 کلو چاندی اور کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد
Post

زیارت کراس: کسٹم چیک پوسٹ پر بڑی کارروائی، 122 کلو چاندی اور کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد

کسٹم حکام نے زیارت کراس چیک پوسٹ پر ایک کامیاب اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے 122 کلوگرام چاندی، سیلفونز اور ٹیبلٹس برآمد کر لیے۔ برآمد شدہ سامان اور بس کی مجموعی مالیت کا ابتدائی تخمینہ تقریباً 10 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق: کسٹم حکام کے مطابق تمام قانونی تقاضے...

سیکیورٹی فورسز کا زیارت اور ہرنائی کے بارڈر پر بڑا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن: 4 دہشت گرد ہلاک
Post

سیکیورٹی فورسز کا زیارت اور ہرنائی کے بارڈر پر بڑا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن: 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے زیارت اور ہرنائی کے درمیانی پہاڑی اور سرحدی علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دورۂ شمالی ڈیرہ بگٹی: ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، عمائدین سے ملاقات
Post

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دورۂ شمالی ڈیرہ بگٹی: ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، عمائدین سے ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کر کے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

قلعہ عبداللہ: کراچی سے آئی فیملی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی
Post

قلعہ عبداللہ: کراچی سے آئی فیملی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے اسپین (سیکی) میں مسلح افراد نے کراچی سے آئے ایک خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 2 خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹی شدید زخمی ہو گئے۔

نوشکی: بی ایل اے کے مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، اسکول ٹیچر اور بیٹی جاں بحق
Post

نوشکی: بی ایل اے کے مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، اسکول ٹیچر اور بیٹی جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے رات کی تاریکی میں ایک گھر پر حملہ کر کے ماں اور بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ابتدائی خبروں میں اس سفاکانہ واقعے کو کالعدم بی ایل اے (BLA) کی کارروائی بتایا جا رہا ہے۔

بلوچستان میں 85 آسامیوں کے لیے 360 امیدواروں کا ڈیجیٹل اسکل ٹیسٹ مکمل: شفافیت کی نئی مثال
Post

بلوچستان میں 85 آسامیوں کے لیے 360 امیدواروں کا ڈیجیٹل اسکل ٹیسٹ مکمل: شفافیت کی نئی مثال

اسلام آباد (10 اگست 2026): ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد نے بلوچستان حکومت کے محکمہ صحت کے ہیلتھ انفارمیشن اینڈ سروس ڈلیوری یونٹ (HISDU) کے تحت 21 مختلف کیٹیگریز میں 85 ٹیکنیکل اور سپورٹ آسامیوں کے لیے اسکریننگ اور اسکل ٹیسٹس کامیابی سے مکمل کرلیے ہیں۔

بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں ‘قومی یومِ اقلیت’ کا انعقاد: قائد اعظم کے وژن کی تجدید اور صدرِ مملکت کا اہم پیغام
Post

بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں ‘قومی یومِ اقلیت’ کا انعقاد: قائد اعظم کے وژن کی تجدید اور صدرِ مملکت کا اہم پیغام

پاکستان بھر کی طرح بلوچستان میں بھی آج قومی یومِ اقلیت (Minorities' Day) ملی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد ملکی تعمیر و ترقی میں غیر مسلم برادریوں کے کلیدی کردار کو سراہنا اور مساوی حقوق، مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے عزم کو دہرانا ہے۔

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ریلوے کا نیٹ ورک وسیع کرنے کا فیصلہ، مال بردار اور مسافر خدمات میں اضافہ
Post

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ریلوے کا نیٹ ورک وسیع کرنے کا فیصلہ، مال بردار اور مسافر خدمات میں اضافہ

وزارتِ ریلوے نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ریلوے کی مال بردار اور مسافری خدمات کو مزید وسعت دینے کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد صوبوں کے درمیان سفری و تجارتی رابطے بہتر بنانا، کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا اور عوام کو سستی سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔

جرمن اعزازی قونصل میر مراد بلوچ کی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے اہم ملاقات: باہمی تعاون اور سفارتی تعلقات پر گفتگو
Post

جرمن اعزازی قونصل میر مراد بلوچ کی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے اہم ملاقات: باہمی تعاون اور سفارتی تعلقات پر گفتگو

جرمن اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اہم ملاقات کی۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستان اور جرمنی کے دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلوچستان میں 14 اگست یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر: کھیلوں اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد
Post

بلوچستان میں 14 اگست یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر: کھیلوں اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد

بلوچستان بھر میں 14 اگست جشنِ آزادی کی تقریبات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ تمام ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹرز میں یومِ آزادی کی مناست سے مختلف قومی، ثقافتی اور کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں، جن میں صوبے بھر کا یوتھ بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لے رہا ہے۔

نصیر آباد: دہشت گردوں نے 220 کے وی بجلی کا ٹاور اڑا دیا، متعدد اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل
Post

نصیر آباد: دہشت گردوں نے 220 کے وی بجلی کا ٹاور اڑا دیا، متعدد اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل

نصیر آباد کے علاقے چھتر میں بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) کے مسلح دہشت گردوں نے 220 کے وی کی مرکزی بجلی کی لائن کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کئی ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی مکمل طور پر منقطع ہو گئی ہے۔

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کو 10 سال مکمل: حکومتِ بلوچستان کا شہداء کو لازوال قربانیوں پر خراجِ عقیدت
Post

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کو 10 سال مکمل: حکومتِ بلوچستان کا شہداء کو لازوال قربانیوں پر خراجِ عقیدت

اگست 2016 کو پیش آنے والے دلخراش 'سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ' کو 10 سال مکمل ہونے پر حکومتِ بلوچستان اور محکمہ اطلاعات (DGPR) کی جانب سے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خاص پوسٹر اور پیغام جاری کیا گیا ہے۔

سندھ بلوچستان جشنِ آزادی کپ 2026: کراچی کی شاہد میموریل نے گوادر پورٹ اتھارٹی کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Post

سندھ بلوچستان جشنِ آزادی کپ 2026: کراچی کی شاہد میموریل نے گوادر پورٹ اتھارٹی کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ساحلی شہر گوادر کے تاریخی بابائے بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے "سندھ بلوچستان جشنِ آزادی کپ 2026" کے ایک سنسنی خیز اور یکطرفہ فائنل مقابلے میں کراچی کی شاہد میموریل فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوادر پورٹ اتھارٹی (GPA) کو 0-3 سے شکست دے کر فائنل ٹرافی اپنے نام کر لی۔

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: ‘فتنۃ الہندوستان’ کے 3 دہشت گرد ہلاک، سرغنہ شوکت ماما زخمی
Post

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: ‘فتنۃ الہندوستان’ کے 3 دہشت گرد ہلاک، سرغنہ شوکت ماما زخمی

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں انٹیلی جنس پر مبنی مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بی ایل اے (فتنۃ الہندوستان) کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں: 10 دہشت گرد ہلاک، کپتان حمزہ اکرم شہید
Post

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں: 10 دہشت گرد ہلاک، کپتان حمزہ اکرم شہید

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ردِ دہشت گردی آپریشنز کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک اور 12 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق، ہنگو میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن (IBO) کے دوران 27 سالہ کپتان حمزہ اکرم بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔

مادرانہ، نوائیدہ اور بچوں کی صحت: حکومتِ بلوچستان اور لُمز کے ‘قومی اے آئی حب’ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
Post

مادرانہ، نوائیدہ اور بچوں کی صحت: حکومتِ بلوچستان اور لُمز کے ‘قومی اے آئی حب’ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

بلوچستان نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) میں قائم " نوائیدہ اور بچوں کی صحت کے قومی اے آئی حب" کے ساتھ ایک اہم یادداشتِ سمجھوتہ (MoU) پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس شراکت داری کا بنیادی مقصد مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے صوبے میں خواتین اور بچوں کی صحت کے نتائج کو بہتر بنانا ہے۔

دشمن کا وار ناکام: جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 خوارج ہلاک
Post

دشمن کا وار ناکام: جنوبی وزیرستان اور دیر میں 10 خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق خیبر پختونخوا کے اضلاع جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز کے دوران بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والی 'فتنۃ الخوارج' کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔