خبر کدا)ویب ڈیکس(: پاک افغان سرحد پر 20 اور 21 ستمبر کی رات سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج (تحریک طالبان پاکستان) کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ہے۔
خبر کدا)ویب ڈیکس(: پاک افغان سرحد پر 20 اور 21 ستمبر کی رات سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج (تحریک طالبان پاکستان) کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ہے۔
خبر کدا)ویب ڈیکس(: بلوچ تاریخ ہزاروں سال پرانی ایک بہادر قوم کی داستان ہے جو غیرت، بہادری، مہمان نوازی اور ثقافتی احترام کی روشن مثالیں قائم کرتی آئی ہے۔ بلوچ روایات میں عورت، بچے اور بزرگ ہمیشہ عزت اور تحفظ کے مستحق سمجھے جاتے رہے ہیں، لیکن بی ایل اے (BLA) جیسی تنظیمیں ان روایات کو پامال کرتے ہوئے خواتین کو خودکش حملوں اور تشدد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔
خبر کدا ویب ڈیکس: ایچ آر کونسل آف بلوچستان (HRCB) کی جانب سے جس نرسنگ طالبہ خدیجہ کی مبینہ "جبری گمشدگی" اور "ریاستی اغوا" کا شور مچایا گیا تھا، حقیقت اس کے بالکل برعکس نکلی ہے۔ ریاستی اداروں کے حراست میں لینے اور میڈیا کے سامنے حقائق آنے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ پروپیگنڈا دہشت گرد نیٹ ورک کو چھپانے کی ایک کوشش تھی۔
خبر کدا ویب ڈیکس: کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین، خدیجہ پیر محمد اور صفیہ عبدالخالق نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کی سازشوں اور ان کے مذموم عزائم سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ خواتین نے اعتراف کیا کہ انہیں مختلف طریقوں سے ورغللا کر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں استعمال کیا گیا تھا۔
خبر کدا ویب ڈیکس: یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) نے بلوچستان کے پسماندہ اضلاع میں موبائل براڈ بینڈ کی فراہمی اور ڈیجیٹل رسائی کو بہتر بنانے کے لیے تین نئے فور جی (4G) کنیکٹیویٹی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ ان منصوبوں کے تحت خضدار، ڈیرہ بگٹی، کوہلو اور واشک کے 296 دیہات میں 4G سروس فراہم کی جائے گی، جس سے تقریباً 2 لاکھ 57 ہزار 723 افراد مستفید ہوں گے۔
خبر کدا ویب ڈیکس: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ایک اہم اور چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کچھ سرکاری حکام، سیاسی شخصیات اور غیر سرکاری تنظیمیں (این جی اوز) صوبے میں فعال کالعدم دہشت گرد تنظیموں کو فعال طور پر فنڈنگ اور سہولت فراہم کر رہی ہیں.
خبرکداویب ڈیکس: پاکستان سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور چاغی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے الگ الگ آپریشنز کے دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
خبر کدا ویب ڈیکس: کوہاٹ میں ہونے والے دلخراش اور لرزہ خیز سانحات میں درجنوں معصوم شہریوں کی جانیں ضائع ہو گئیں، صوبے میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر ہر آنکھ اشکبار ہے، مگر خیبر پختونخوا کے حکمرانوں کی ترجیحات تاحال تبدیل نہ ہو سکیں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ ان کے نزدیک عوامی جانوں کے تحفظ سے زیادہ اہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور سیاست ہے۔
وزارتِ پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے حب میں جدید آئل سٹی کے قیام کی فزیبلٹی سٹڈی کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کو خطے کا بڑا پیٹرولیم لاجسٹک اور ٹریڈنگ حب بنانا ہے۔ یہ منصوبہ بلوچستان کی معاشی اہمیت اور قومی ترقیاتی ترجیحات میں اس کے مرکزی کردار کو اجاگر کرتا ہے۔ گوادر اور سی پیک کے بعد یہ صوبے میں ایک اور میگا انفراسٹرکچر منصوبے کا اضافہ ہے، جو مقامی روزگار، تجارتی سرگرمی اور قومی توانائی سلامتی سے براہ راست جڑا ہوا ہے
خبر کدا ویب ڈیکس: امریکہ کی جانب سے بھارت پر سو فیصد تک کے بھاری ٹیرف کا حقیقی خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے واشنگٹن کو خوش کرنے کی تمام تر کوششیں رائیگاں جاتی دکھائی دے رہی ہیں، یہاں تک کہ اس حکمت عملی کے نتیجے میں برکس اتحاد کو بھی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔